پاکستان میں صرف PUBG موبائل ہی بند نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔ ویڈیوز گیمز کے دلدادہ افراد کیلئے آج کی سب سے افسوسناک خبر آ گئی

United States News News

پاکستان میں صرف PUBG موبائل ہی بند نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔ ویڈیوز گیمز کے دلدادہ افراد کیلئے آج کی سب سے افسوسناک خبر آ گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

”پاکستان میں صرف PUBG موبائل ہی بند نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔“ ویڈیوز گیمز کے دلدادہ افراد کیلئے آج کی سب سے افسوسناک خبر آ گئی

تاہم اس پابندی کے باعث جہاں موبائل صارفین گیم کھیلنے سے قاصر ہیں وہیں اس پابندی کا شکار کمپیوٹر پر دستیاب PUBG LITE اور PUBG STEAM کھیلنے والے افراد بھی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم کی سروس پاکستان میں عارضی طور پر معطل کی گئی ہے جبکہ مکمل پابندی کا حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا تاہم اس میں کتنا وقت لگے گا، اس بارے میں انہوں نے کچھ واضح نہیں کیا۔ ابھی تک یہ بھی واضح نہیں ہے کہ اگر پی ٹی اے کی جانب سے PUBG Mobile پر مستقل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تو کیا اس کا اطلاق صرف موبائل گیم پر ہو گا یا پھر کمپیوٹر، پلے سٹیشن اور ایکس باکس کیلئے دستیاب PUBG پر بھی ہو گا۔واضح رہے کہ...

قبل ازیں پنجاب پولیس نے لاہور کے 3نوجوانوں کی خودکشی کے بعد ایف آئی اے اور پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ آن لائن ویڈیو گیم پب جی کی آئی پیز کو پاکستان میں بلاک کیا جائے تاکہ بچے گیم نہ کھیل سکیں۔ سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ گیم کی وجہ سے اب تک 3نوجوان خودکشی کر چکے ہیں، تینوں کیسز کی تفصیلات متعلقہ اداروں کو فراہم کر دی گئیں۔یاد رہے کہ آن لائن گیم پب جی کی وجہ سے اب تک دنیا بھر کے کئی نوجوان اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرچکے ہیں، اس گیم میں دو ٹیمیں بنائی جاتی ہیں اور...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت میں حیوانیت کی انتہا گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیابھارت میں حیوانیت کی انتہا گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیابھارت میں حیوانیت کی انتہا کردی ، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکادیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
Read more »

بھارت میں حیوانیت کی انتہا، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیابھارت میں حیوانیت کی انتہا، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیاتلنگانہ : بھارت میں حیوانیت کی انتہا کردی ، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکادیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہپاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
Read more »

پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیپاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read more »

پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیپاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read more »

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز میں درجپاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز میں درجپاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز میں درج Read News PSX StockExchangeAttack CTDCivilLines FIR
Read more »



Render Time: 2025-03-13 20:09:05