پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 20 ہزار 930 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید 2846 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 9 ہزار 377ہو گئی ہے جبکہ 118 افراد دم توڑ گئے ہیں اور اموات 4 ہزار 304 ہو گئیں ہیں تاہم 98 ہزار 503 افراد اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 81 ہزار 985 کیسز سندھ میں سامنے آئے ہیں جبکہ پنجاب میں 75 ہزار 501، بلوچستان میں 10 ہزار 426، کے پی کے میں 26 ہزار 115، اسلام آباد میں 12 ہزار 775 ،...
کے ایس ای حملہ ناکام بنانیوالے اہلکار رفیق سومرو کا تعلق کس علاقے سے ہے اور اب گھر میں کیا سماں ہے؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیںکورونا وائرس سے اب تک 98 ہزار 503 افرادصحت یا ب ہو چکے ہیں جن میں سب سے زیادہ 45 ہزار 616 افراد کا تعلق سندھ سے ہے جبکہ پنجاب میں 27 ہزار 147، کے پی کے میں 12 ہزار 626، اسلام آباد میں 7 ہزار261 ،گلگت بلتستان میں ایک ہزار 117، بلوچستان میں چار ہزار 197اور آزاد کشمیر میں 539 افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد202,955ہوگئی ، 4,167افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 209,337ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہایک بارپھر سخت پابندیاںواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،ایک بارپھر سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکا میں
Read more »
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس 17 اموات رپورٹلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس رپورٹ ہوئے پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد74ہزار202ہوگئی،پنجاب میں
Read more »
اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »