پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 209,337ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 209,337ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ملک میں کورونا سے اموات اور متاثرہ افراد کی کل تعدادکتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates Coronaviruspakistan

لاہور،کراچی: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد209,337ہوگئی جبکہ4,304افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

پنجاب میں 723،اسلام آباد میں132 اور آزاد کشمیر میں کورونا کے16کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ کورونا وائرس نے پنجاب میں 46 اوراسلام آباد میں1مریض کی جان لے لی۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں26ہزار115،اسلام آباد میں12ہزار775، بلوچستان میں10ہزار426 ،گلگت بلتستان میں1470اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے1065کیسز سامنے آچکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کےایک لاکھ 06ہزار 530مریض زیرعلاج ہیں ،جن میں سے 2,689مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہایک بارپھر سخت پابندیاںامریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہایک بارپھر سخت پابندیاںواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،ایک بارپھر سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکا میں
Read more »

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس 17 اموات رپورٹپنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس 17 اموات رپورٹلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس رپورٹ ہوئے پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد74ہزار202ہوگئی،پنجاب میں
Read more »

اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn Newsاسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »

سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتسندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے میں انتقال کرنے والوں کی تعداد 1343 تک جا پہنچی۔
Read more »

سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتسندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے
Read more »



Render Time: 2025-03-01 08:25:27