بھارت میں حیوانیت کی انتہا، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیا

United States News News

بھارت میں حیوانیت کی انتہا، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

بھارت میں حیوانیت کی انتہا، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیا ARYNewsUrdu

ایک بندر کو مبینہ طور پر انتہائی درندگی کا نشانہ بنایا گیا، بندجب بندروں کا ٹولا گاؤں میں گھسا تو مرکزی ملزم سادھو راؤ اور دو دیگر افراد نے لاٹھیوں سے ان کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران ایک بندر گر گیا اور بے ہوش ہوگیا۔

دیہاتیوں کو لگا کہ بندر کی موت ہوگئی اور انھوں نے فیصلہ کیا کہ دوسرے بندروں کو ڈرانے کے لئے اسے درخت سے لٹکا دیا جائے تاکہ وہ گاؤں پر حملہ کرنا بند کر دیں تاہم بندر کو ہوش آیا ، جس پر تین نوجوانوں نے بندر کو پکڑ کر درخت سے لٹکا دیا اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اس رسی سے جھولتے بندر پر اپنے شکاری کتے بھی چھوڑ دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیہاتیوں کا کہنا تھا کہ دوسرے بندروں کو سبق سکھانے اور ڈرانے کے لیے یہ اقدام کیا، بعد ازاں پولیس نے واقعے میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرلیا اور تینوں پر جنگلی...

یاد رہے رواں ماہ بھارتی ریاست اترپردیش کے چڑیا گھر میں موجود نشئی بندر کو عمر قید کی سزا سنادی تھی، ب بندر نے 250 شہریوں کو کاٹا جبکہ ایک شخص پر حملہ کر کے اُس کو موت کی نیند سلادیا تھا۔ چڑیا گھر کے ڈاکٹرکا کہنا تھا کہ 6 سالہ بندر کو یہاں آئے 3 سال کا عرصہ بیت چکا، اُسے کئی ماہ تک علیحدہ پنجرے میں رکھا گیا مگر اُس کے رویے میں کوئی تبدیل نہیں آئی۔

انتظامیہ نے فیصلہ کیا تھا کہ بندر کو اگر آزاد کیا گیا تو وہ مزید شہریوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے لہذا اُسے تاحیات پنجرے میں ہی قید رکھا جائے گا۔آسام کے ضلع کاچار میں ایک حوض میں 13 بندر مردہ پائے گئے تھے، عہدیداروں کے مطابق ، سمین زہر پینے کے بعد ہلاک ہوگئے

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظمبھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم
Read more »

ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپلیکیشنز پر پابندی سے بھارت کو بڑا دھچکاٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپلیکیشنز پر پابندی سے بھارت کو بڑا دھچکاٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپلیکیشنز پر پابندی سے بھارت کو بڑا دھچکا ARYNewsUrdu
Read more »

بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظمبھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم
Read more »

'بھارت کو اس راہ پرچلنےسے روکنا ہوگا، جس پر کشمیریوں کے حقوق سلب کیے جارہے ہیں''بھارت کو اس راہ پرچلنےسے روکنا ہوگا، جس پر کشمیریوں کے حقوق سلب کیے جارہے ہیں'وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کو اس راہ پرچلنےسے روکنا ہوگا جس پر کشمیریوں کے حقوق سلب کیے جارہے ہیں،بھارت مقبوضہ جموں کشمیرکی ڈیموگرافی تبدیل کرنےکی کوشش کررہا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan IOK
Read more »

ایپلیکیشنز پر پابندی، چین نے بھارت کو خبردار کردیاایپلیکیشنز پر پابندی، چین نے بھارت کو خبردار کردیاایپلیکیشنز پر پابندی، چین نے بھارت کو خبردار کردیا Read News Applications China India
Read more »



Render Time: 2025-03-13 23:31:41