پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئی

United States News News

پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شکایات کے مطابق یہ گیم وقت کے ضیاع اور لوگوں کو عادی بنانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت پر بھی انتہائی منفی اثرات مرتب کر رہی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پب جی گیم سے منسوب خود کشی کے معاملات بھی سامنے آئے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھیں اور شکایت کرنے والوں کی سماعت کے بعد اس معاملے کا فیصلہ کریں۔ واضح رہے کہ پب جی سے منسوب خود کشی کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ لاہور پولیس کی جانب سے دو خود کشی واقعات کو پب جی گیم سے اس وقت جوڑا گیا۔ جبکہ ایک واقعہ جمعرات کو صدر کینٹ کے علاقے میں پیش آیا جب 20 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیپاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read more »

پاکستان میں آن لائن گیم پب جی پر عارضی پابندی عائد - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں آن لائن گیم پب جی پر عارضی پابندی عائد - Pakistan - Dawn News
Read more »

پی ٹی اے کی جانب سے’پب جی‘ گیم پر عارضی پابندی کا فیصلہپی ٹی اے کی جانب سے’پب جی‘ گیم پر عارضی پابندی کا فیصلہپی ٹی اے کی جانب سے’پب جی‘ گیم پر عارضی پابندی کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang PUBG
Read more »

پاکستان میں ‘‘پب جی’’ گیم پر عارضی پابندی لگادی گئیپاکستان میں ‘‘پب جی’’ گیم پر عارضی پابندی لگادی گئیپی ٹی اے نے عوامی شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے آن لائن گیم 'پب جی' پر عارضی طور پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا PUBG SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-13 23:27:30