اسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن نے تیسرے پارلیمانی سال کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خطاب کا بائیکاٹ کر دیا۔
پارلیمنٹ کے باہر لیگ اور پیپلز پارٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ تاہم جے یو آئی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے انکار کر دیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا گیا۔ صدر مملکت کی تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے جے یو آئی ، جماعت اسلامی، نیشنل پارٹی، پی کے میپ اور دیگر جماعتوں کو مشترکہ پریس کانفرنس کے لیے منانے کی کوشش کی تاہم ان جماعتوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ ہم اپنی پریس کانفرنس کر چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاق اورسندھ کی مشترکہ کمیٹی قائم - ایکسپریس اردوعوام کی فلاح و بہبود پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے، اس کا احتسابی عمل سے کوئی تعلق نہیں، اسد عمر
Read more »
نئے پارلیمانی سال کا آغاز پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن سے ہوگا - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
امارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظمامارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظم Palestine OccupyPalestine IsraeliCrimes Israel UAE PalestinianPM IsraeliTerrorism ArabCommunity PalestinePMO netanyahu Israel UAEmGov uaegov OIC_OCI UN
Read more »
زمین کے انتہائی قریب سے خاموشی سے گزر جانے والا سیارچہ - Amazing - Dawn News
Read more »
انسانیت سے محبت کا دن دنیا بھر کے طبی عملے کے نامآج دنیا بھر میں انسانیت اور انسان دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے، رواں برس اس دن کو کرونا وائرس سے برسر پیکار دنیا بھر کے طبی عملے کے نام کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WorldHumanitarianDay
Read more »
لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے گرفتار دہشتگرد کے اہم انکشافات - Pakistan - Aaj.tv
Read more »