لاہور سے گرفتار دہشتگرد لیاقت نے اہم انکشافات کر دیئے یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:لاہور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب سے گرفتار کئے گئے دہشتگرد کے اہم انکشافات سامنے آگئے ،دہشتگردوں کا ہدف پولیس لائنز جبکہ خودکش بمبار پڑوسی ملک کا رہائشی تھا۔
محکمہ انسداد دہشتگردی کے ذرائع کے مطابق گذشتہ روز ریلوے اسٹیشن لاہور کے قریب سے گرفتار کئے گئے مہمند ایجنسی کے رہائشی لیاقت خان نامی دہشتگرد کے اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دہشتگرد نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ان کا ہدف پولیس لائنز تھا جس کے باہر انہوں نے دھماکا کرنا تھا،دھماکے کا حکم مکرم خان عرف عمر خراسانی نامی دہشتگرد نے دیا تھا۔
گرفتار دہشتگرد لیاقت خان ریلوے اسٹیشن پر خود کش بمبار لڑکے کا انتظار کررہا تھا جس دوران سی ٹی ڈی کی ٹیم نے اسے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حملے کا منصوبہ چند روز قبل بنایا گیا تھا اور سترہ سالہ مبینہ خود کش بمبار کا تعلق پڑوسی ملک سے ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور،ریلوے اسٹیشن کے قریب سے خودکش بمبار گرفتارلاہور،ریلوے اسٹیشن کے قریب سے خودکش بمبار گرفتار Read News Lahore Terrorist Arrested RailwayStation SuicideBomber pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »
لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے مبینہ دہشتگرد گرفتار - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہور ریلوے سٹیشن سے دہشتگرد گرفتار، خود کش جیکٹ ، دستی بم ، بارود برآمد
Read more »
لاہورریلوے اسٹیشن کے قریب سے خودکش بمبار گرفتارمحکمہ انسداد دہشت گردی نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے خودکش بمبار کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے
Read more »