لاہور،ریلوے اسٹیشن کے قریب سے خودکش بمبار گرفتار Lahore Terrorist Arrested RailwayStation SuicideBomber pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مطابق خفیہ اطلاعات پر سی ٹی ڈی نے لاہور میں کارروائی کے دوران خود کش بمبار کو گرفتار کیا ہے۔ حملہ آور کے قبضے سے بارود سے بھری خود کش جیکٹ بھی برآمد کی گئی ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار خودکش بمبار کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے گروپ حزب احرار سے ہے۔ ترجمان نے کہا کہ گرفتار حملہ آور سے ہینڈ گرینڈ، دھماکا خیز مواد،
30بور کی پستول، 6گولیاں اور دیگر حساس دستاویزات بھی برآمد کی گئی ہیں۔سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ خود کش بمبار کا ہدف حساس تنصیبات تھا۔ حملہ آور کی شناخت لیاقت خان کے نام سے کی گئی ہے۔دہشت گرد سے مزید تفتیش کیلئے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ حملہ آور کے خلاف مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ لاہور میں درج کیا گیا .
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے مبینہ دہشتگرد گرفتار - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
بیوی کے ہاتھوں جھاڑو سے پٹائی شوہر نے شرم کے مارے خود کشی کرلیچنائی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک شخص نے بیوی اور ساس کے ہاتھوں جھاڑو سے پٹائی سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرلی۔
Read more »
بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
Read more »
سارک ممالک کے درمیان تجارتی فروغ سے غربت کے خاتمہ میں مدد ملے گی،وزیر خارجہسارک ممالک کے درمیان تجارتی فروغ سے غربت کے خاتمہ میں مدد ملے گی،وزیر خارجہ pid_gov SMQureshiPTI
Read more »
بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
Read more »