لاہور ریلوے سٹیشن سے دہشتگرد گرفتار، خود کش جیکٹ ، دستی بم ، بارود برآمد مکمل تفصیل جانیے:
کالعدم تنظیم کا لیاقت خودکش حملہ آور کا انتظار کر رہا تھا،حساس ادارے کے دفتر یا افسر کو نشانہ بنانا تھا، مقدمہ درج ملک بھر کے تمام بڑے سٹیشنز کی سکیورٹی بڑھا دی گئی،داخلی و خارجی راستوں پر ریلوے پولیس کے کمانڈوز تعینات
لاہورانسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ نے لاہور ریلوے سٹیشن سے دہشتگرد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے خودکش جیکٹ ، دستی بم اور بارودی مواد برآمد کر لیا، تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی فورس کو اطلاع ملی تھی کہ ریلوے سٹیشن پر کالعدم تنظیم کا دہشتگرد موجود ہے ، جو کسی شخص کا انتظار کر رہا ہے ،جس پر کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی نے لیاقت خان نامی دہشتگرد کو حراست میں لے لیا ،ملزم کے قبضے سے خودکش جیکٹ ، دستی بم ، پستول اور دیگر سامان برآمد ہوا، ابتدائی تفتیش میں لیاقت خان نے انکشاف کیا کہ وہ خودکش حملہ آور...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ہم پابندیوں ، دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے ، ترک صدربحیرہ روم کے متنازعہ حصے میں ترکی کی جانب سے تیل کی تلاش کیلئے ایک بحری جہاز بھیجے جانے کے بعد ترکی اور یونان کے درمیان تنائو میں اضافہ ہوا ہے
Read more »
پاکستان نے کورونا پر قابو پالیا، دنیا تعریف کر رہی ہے، مراد سعیدوفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ دنیا نے تسلیم کیا کہ پاکستان نے وبا کو جس طرح کنٹرول کیا ایک مثال ہے، پاکستان نے کورونا کی وبا پر قابو پایا، دنیا تعریف کر رہی ہے
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوز CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »