کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاق اورسندھ کی مشترکہ کمیٹی قائم -
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی اسد عمر سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس میں وفاق اور سندھ کے درمیان رابطہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
بعد ازاں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ کراچی کے مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کوشش کرتی رہی ہے، اس معاملے پر صوبائی حکومت سے بات چیت چل رہی ہے، آئین کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومت کے اختیارات ہیں، تمام حکومتیں جن کے پاس اختیارات وہ مل کر کام کریں۔
اسد عمر نے کہا کہ کوشش ہوگی مل بیٹھ کر مشاورت سے ان منصوبوں پر بات ہوگی، 6 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے، دو ہفتوں میں منصوبوں کی فہرست کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا، وفاقی اور صوبائی حکومت کے منصوبوں آئندہ اجلاس ہفتے کو کراچی میں ہوگا، منصوبوں کی لاگت کو دیکھا جائے گا۔ عوام کی فلاح و.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
'صدر مملکت کراچی کے لئے فکرمند اور مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ 'کراچی : پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارت علوی کراچی کے لئے فکرمند اور مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ہیں،
Read more »
وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوپنجاب میں پکڑ دھکڑ کے باعث 500 ٹن چینی سندھ منتقل کرکے ذخیرہ کی جانی تھی، وزیراعظم کو بریفنگ
Read more »
ایم کیو ایم کا کراچی کے مسائل پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکراچی کے مسائل کا حل کراچی والوں کے پاس ہے، ان سے اگر نہیں پوچھیں گے تو مسائل حل نہیں ہوں گے، خواجہ اظہار الحسن
Read more »
کراچی کے مسائل پر اسلام آباد میں ایک اور بڑی بیٹھکشہر قائد کے مسائل پر اسلام آباد میں ایک اور بڑی بیٹھک ہوئی ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اہم ملاقات ہوئی۔
Read more »
کراچی کے مسائل: وفاق اور سندھ حکومت کا کوآرڈینیشن کمیٹی بنانے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان میں کراچی کے مسائل پر کوآرڈینیشن کمیٹی بنانے پر اتفاق ہو گیا۔ کمیٹی وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان سندھ میں پروجیکٹس کے حوالے سے ضروری کوآرڈینیشن کرے گی۔
Read more »