زمین کے انتہائی قریب سے خاموشی سے گزر جانے والا سیارچہ
سائنسدان ہماری زمین کی جانب بڑھنے والے یا قریب سے گزرنے والے سیارچوں کے راستوں کی ٹریکنگ کا کام بخوبی کرتے ہیں مگر کئی بار چھوٹے خلائی اجسام خاموشی سے بالکل قریب سے گزر جاتے ہیں۔
زمین کے قریب خلائی اجسام کی مانیٹرنگ کا کام کرنے والے یورپین اسپیس ایجنسی نیو کوآرڈنیشین سینٹر کی جانب سے 18 اگست کویہ سیارچہ زمین کی جانب 16 اگست کو بڑھا تھا اور اسی دن Zwicky Transient Facility نے اسے دیکھا، جو اسی طرح کی چیزوں پر نظر رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ سیارچے یا ایسٹی رائڈ وہ اجسام ہیں جو ہمارے نظام ِ شمسی میں آزادانہ گھومتے رہتے ہیں اور عموما دیگر سیاروں سے ٹکرا کر بڑی تباہی کا سبب بنتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظمامارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظم Palestine OccupyPalestine IsraeliCrimes Israel UAE PalestinianPM IsraeliTerrorism ArabCommunity PalestinePMO netanyahu Israel UAEmGov uaegov OIC_OCI UN
Read more »
انسانیت سے محبت کا دن دنیا بھر کے طبی عملے کے نامآج دنیا بھر میں انسانیت اور انسان دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے، رواں برس اس دن کو کرونا وائرس سے برسر پیکار دنیا بھر کے طبی عملے کے نام کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WorldHumanitarianDay
Read more »
لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے گرفتار دہشتگرد کے اہم انکشافات - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
بچوں کے اچھے امتحانی نمبروں کے لیے اس غلطی سے بچیں - Parenting - Dawn News
Read more »
فلسطینیوں کی شامت آگئی عرب ممالک سے ہاتھ ملانے کے بعد اسرائیل کے تازہ حملےیروشلم(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر عرب ملکوں کے ساتھ ہاتھ ملانے کے بعد اسرائیل نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر بارود کی بوچھاڑ کر دی ہے۔
Read more »
سوڈانی وزارتِ خارجہ کا اسرائیل سے روابط کی نفی سے انکارمتحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرنے کے لیے امن معاہدے کے بعد سے روز ایک نئی پیش رفت سامنے آرہی ہے اور اب میڈیا میں سوڈان کے اسرائیل
Read more »