فلسطینیوں کی شامت آگئی، عرب ممالک سے ہاتھ ملانے کے بعد اسرائیل کے تازہ حملے
ویب سائٹ peoplesdispatch.org کے مطابق اسرائیل نے غزہ پر گزشتہ ہفتے سے ٹینکوں اور جنگی طیاروں کے ذریعے بمباری شروع کر رکھی ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کو جانے والا ایک کراسنگ پوائنٹ بھی بند کر دیا ہے جہاں سے ایندھن، اشیائے خورونوش اور ادویات وغیرہ غزہ پہنچائی جاتی تھیں۔
انسانی حقوق کی برطانوی کارکن سارا وکنسن نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اسرائیلی بمباری سے غزہ کی پٹی پر عمارتوں سے آگ کے شعلے اور دھوئیں کے بادل اٹھتے نظر آ رہے ہوتے ہیں اور ایک قیامت کا منظر ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی 2007ءسے اسرائیل کے محاصرے میں ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے تمام داخلی و خارجی راستے بند ہیں اور سمندری حدود سے بھی ادویات اور دیگر اشیاءغزہ کی پٹی تک نہیں جانے دے رہی۔ اس کے باوجود اسرائیلی فوج انتہائی گھٹیا بہانے تراش کر آئے روز نہتے فلسطینیوں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عرب ممالک 2002 کے عرب امن اقدام کی پاسداری کریں،محمود عباسفلسطینی صدر محمود عباس نے تمام عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ 2002 کے عرب امن اقدام کی پاسداری کریں جس میں قرار دیا گیا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ اپنے
Read more »
'عرب ممالک 2002 کے عرب امن اقدام کی پاسداری کریں' - World - Aaj.tv
Read more »
وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوپنجاب میں پکڑ دھکڑ کے باعث 500 ٹن چینی سندھ منتقل کرکے ذخیرہ کی جانی تھی، وزیراعظم کو بریفنگ
Read more »
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا بیان آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا ۔العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی
Read more »
’سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی افواہیں بالکل غلط ہیں:‘ عمران خان - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی خبریں غلط ہیں اور پاکستان کی ترقی اور مستقبل چین کے ساتھ منسلک ہے۔
Read more »
پاکستان سعودی عرب تناؤ کے پیچھے ’کہانی صرف کشیمر کی نہیں‘ - BBC News اردوپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کی بظاہر سب سے بڑی وجہ کشمیر پر ریاض کی جانب سے اسلام آباد کے مؤقف کی کھل کر حمایت نہ کرنا ہے تاہم کئی تجزیہ نگار سمجھتے ہیں کہ یہ معاملہ صرف کشمیر تک محدود نہیں۔
Read more »