پاکستان سعودی عرب تناؤ کے پیچھے ’کہانی صرف کشیمر کی نہیں‘ - BBC News اردو

United States News News

پاکستان سعودی عرب تناؤ کے پیچھے ’کہانی صرف کشیمر کی نہیں‘ - BBC News اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان سعودی عرب تناؤ کے پیچھے ’کہانی صرف کشیمر کی نہیں‘

پاکستان اور سعودی عرب کے تناؤ کی بظاہر سب سے بڑی وجہ کشمیر کے معاملے پر ریاض کی جانب سے اسلام آباد کے مؤقف کی کھل کر حمایت نہ کرنا ہے۔ تاہم کئی سیاسی امور کے ماہرین یہ سمجھتے ہیں کہ کہانی صرف کشیمر کی نہیں۔

اب چین اس ریلوے لائن پراجیکٹ پر سرمایہ کاری کرے گا۔ جو کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ اس کی سلامتی اور خطے میں اس کے تجارتی اور سیاسی مفادات میں بہتر ہے۔ رضوان نصیر نے مزید کہا کہ سعودی عرب امریکہ کا اتحادی ہے اور امریکہ نے ایران پر سخت اقتصادی پابندیاں لگا رکھی ہیں تو ایسا کوئی بھی منصوبہ جس سے ایران کو معاشی طور پر فائدہ ہو یا چین کے ’ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبے کو تقویت ملے امریکہ بھی اسے ناپسند ہی کرے گا۔

’ہمیں مثبت پہلو پر نظر رکھنی چاہیے کہ ابھی بھی انھوں نے پورے پیسے واپس نہیں لیے ہیں۔ ابھی بھی ہمارے بینکوں میں ان کے پیسے موجود ہیں۔‘فوج کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں اور ان تعلقات پر سوال اٹھانے کی کوئی گنجائش نہیںسنہ 2018 میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی اور ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کے لیے چھ اعشایہ دو ارب ڈالر کا قرض دیا گیا تھا۔

فوج کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ مسلم دنیا میں سعودی عرب کی مرکزیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔ ’پاکستان اور سعودی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں اور ان تعلقات پر سوال اٹھانے کی کوئی گنجائش نہیں۔‘تجزیہ نگاروں کی رائے ہے کہ خانہ کعبہ اور مقدس مقامات کا متولی ہونے کی حیثیت سے سعودی عرب پاکستانیوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتا ہے اور پاکستان کی کمزور معیشت کو ریاض نے ہمیشہ سہارا دیا ہے لیکن یمن سے شام تک پراکسی جنگوں میں مصروف سعودی عرب کے لیے پاکستان کی دفاعی مدد انتہائی اہم...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوپنجاب میں پکڑ دھکڑ کے باعث 500 ٹن چینی سندھ منتقل کرکے ذخیرہ کی جانی تھی، وزیراعظم کو بریفنگ
Read more »

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیتآرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
Read more »

’سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی افواہیں بالکل غلط ہیں:‘ عمران خان - BBC News اردو’سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی افواہیں بالکل غلط ہیں:‘ عمران خان - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی خبریں غلط ہیں اور پاکستان کی ترقی اور مستقبل چین کے ساتھ منسلک ہے۔
Read more »

عالمی مارکیٹ میں روئی کی قیمت کم کے باوجود پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں روئی کی قیمت کم کے باوجود پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوامریکا اور یورپی ممالک سے کاٹن مصنوعات کے بڑے برآمدی آرڈرز اور روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر بڑھنے سے کاٹن کی قیمت بڑھی
Read more »

کرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترفکرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترفکورونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WHO COVID19
Read more »



Render Time: 2025-02-23 12:30:37