امریکا اور یورپی ممالک سے کاٹن مصنوعات کے بڑے برآمدی آرڈرز اور روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر بڑھنے سے کاٹن کی قیمت بڑھی
عالمی مارکیٹ میں روئی کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں روئی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ گزشتہ روز سے بھارتی شہر راجھستان سے بارشوں کے ایک بڑے سلسلے کی پاکستان آمد سے زیادہ جنوبی پنجاب کے علاقوں پراثر انداز ہوگا جس سے کپاس کی فصل کے متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ احسان الحق نے بتایا کہ امریکا اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے کاٹن مصنوعات کے بڑے برآمدی آرڈرز اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے باعث گزشتہ ہفتے سے پاکستان کے تمام بڑے ٹیکسٹائل گروپوں کی جانب سے روئی کی خریداری سرگرمیاں بڑھیں جس سے رواں ہفتے روئی کی قیمتوں میں مزید تیزی کا رجحان متوقع ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
Read more »