ٹائیگر فورس کے رضاکار ملک بھر میں دس لاکھ پودے لگائیں گے:عثمان ڈار

United States News News

ٹائیگر فورس کے رضاکار ملک بھر میں دس لاکھ پودے لگائیں گے:عثمان ڈار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ٹائیگر فورس کے رضاکار ملک بھر میں دس لاکھ پودے لگائیں گے:عثمان ڈار TigerForce Plantation UsmanDar Islamabad PressConference pid_gov MoIB_Official PTIofficial UdarOfficial ImranKhanPTI

آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹائیگر فورس کے رضاکار اس دن ملک بھر میں دس لاکھ پودے لگائیں گے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ محکمہ جنگلات پودہ لگانے کےلئے جگہوں کی نشاندہی کرے گا اور ٹائیگرفورس کے رضا کار ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے پودے لگائیں گے۔کراچی میں بارش کے نقصان کا ازالہ گھنٹوں میں ہو چکا، فیصل کریم کنڈی معاون خصوصی نے کہا کہ ٹائیگرفورس کے تحت دس لاکھ نوجوانوں کا اندراج کیاگیا ہے اور حکومت نے اب تک تین لاکھ رضا کاروں سے فائدہ اٹھایاہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹائیگرفورس کی خدمات کو عالمی سطح پرسراہا گیا ہے۔شیئر کریں:

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ - Aaj.tvوزیراعظم کا ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ - Aaj.tv
Read more »

وزیراعظم عمران خان کا 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کا 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے 9اگست کو ٹائیگرفورس ڈے منانے کا اعلان کردیا اور کہا ایک روز میں سب سے زیادہ پودے لگا کر ریکارڈ قائم کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »

وزیر اعظم کا ٹائیگر فورس کو خود اعتماد میں لینے کا فیصلہ | Abb Takk Newsوزیر اعظم کا ٹائیگر فورس کو خود اعتماد میں لینے کا فیصلہ | Abb Takk News
Read more »

وزیراعظم عمرن خان کا 9اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان - Aaj.tvوزیراعظم عمرن خان کا 9اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان - Aaj.tv
Read more »

ملک بھر میں 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلانملک بھر میں 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلانملک بھر میں 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

9 اگست کو پورے پاکستان میں ٹائیگر فورس ڈے منائیں گے,وزیراعظم9 اگست کو پورے پاکستان میں ٹائیگر فورس ڈے منائیں گے,وزیراعظم9 اگست کو پورے پاکستان میں ٹائیگر فورس ڈے منائیں گے,وزیراعظم PMImranKhan 9thAugust Pakistan TigerForceDay Addressed Plants Environment pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
Read more »



Render Time: 2025-02-25 21:45:16