9 اگست کو پورے پاکستان میں ٹائیگر فورس ڈے منائیں گے,وزیراعظم PMImranKhan 9thAugust Pakistan TigerForceDay Addressed Plants Environment pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
وزیراعظم عمران خان نے 9اگست کو ٹائیگرفورس ڈے منانے کا اعلان کردیا اور کہا ایک روز میں سب سے زیادہ پودے لگا کر ریکارڈ قائم کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نوجوان رضاکاروں سے خصوصی پیغام میں کہا کہ 9 اگست کو پورے پاکستان میں ٹائیگر فورس ڈے منائیں گے، ٹائیگرفورس ڈے منانے کا مقصد ملک میں شجرکاری مہم شروع کرنا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس دن پورے پاکستان میں شجرکاری کریں گے ، ارکان اسمبلی ،وزرائےاعلیٰ اور تمام پاکستانی شجرکاری مہم میں حصہ لیں، 9اگست کو 10لاکھ ٹائیگر رضاکاروں نے لیڈ کرنا ہے جبکہ ہمارے نوجوانوں اور طلبا نے شجرکاری میں بھرپورشرکت کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں اور طلبا نے شجرکاری میں بھرپورشرکت کرنی ہے، آلودگی کےخلاف شجرکاری اہم ہے، گلوبل وارمنگ سے دنیا کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، شجرکاری سے دنیا کا درجہ حرارت بڑھنے سے روکا جاسکتا...
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک دن میں ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ درخت لگائے جائیں گے اور ایک روز میں سب سے زیادہ پودے لگا کر ریکارڈ قائم کریں گے، 9 اگست کو شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ گلوبل وارمنگ کےباعث متاثرہ ملکوں میں پاکستان بھی شامل ہے ، گلوبل وارمنگ سےمتاثرہ ممالک میں پاکستان کا دسواں نمبرہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم عمران خان کا 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے 9اگست کو ٹائیگرفورس ڈے منانے کا اعلان کردیا اور کہا ایک روز میں سب سے زیادہ پودے لگا کر ریکارڈ قائم کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »
وزیراعظم عمرن خان کا 9اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان - Aaj.tv
Read more »
ملک بھر میں 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلانملک بھر میں 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
وزیراعظم عمران خان کارضاکاروں کو اعتماد میں لینے کافیصلہآج خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیاجائیگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے رضاکاروں کو اعتماد میں لینے کافیصلہ کیاہے ،وزیراعظم کاخصوصی ویڈیو پیغام آج جاری کیاجائے گا۔نجی ٹی وی کے
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ Read News Islamabad PMImranKhan COVID_19 MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
Read more »