عمران خان نے ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگرفورس سےمتعلق خصوصی پیغام میں کہا کہ 9اگست کوپورے پاکستان میں ٹائیگرفورس ڈے منائیں گے،ٹائیگرفورس ڈے منانے کا مقصد ملک میں شجرکاری مہم شروع کرنا ہے۔
عمران خان نے کہا کہ 2023تک ملک میں 10ارب درخت لگانے ہیں،ٹائیگرفورس میں شامل ہونےکیلئے خودکورجسٹرڈ کرائیں،گلوبل وارمنگ سےبچنےکیلئےہمیں درخت لگانےہیں،درخت لگاکرگلوبل وارمنگ اورآلودگی سےبچاجاسکتاہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب کا امکان - Aaj.tv
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ Read News Islamabad PMImranKhan COVID_19 MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Decides Start Crackdown Against Sugar Mafia ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے 9اگست کو ٹائیگرفورس ڈے منانے کا اعلان کردیا اور کہا ایک روز میں سب سے زیادہ پودے لگا کر ریکارڈ قائم کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کابڑا فیصلہ - Aaj.tv
Read more »