PMImranKhan TigerForce
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے نوجوان رضا کاروں کو خود اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر ٹائیگر فورس کی پذیرائی پر اظہار مسرت کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی، ملاقات میں ملک بھر میں ٹائیگرزفورس ڈےمنانے کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں ٹائیگرز فورس سے متعلق چین کی جانب سے لکھا گیا خط بھی وزیراعظم کو پیش کیا گیا،عمران خان نے عالمی سطح پر ٹائیگرز فورس کی پذیرائی پر اظہار مسرت کیا، ٹائیگرزفورس کو متحرک رکھنے پرمعاون خصوصی عثمان ڈارکوبھی شاباش دی۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ میں خود شجرکاری مہم میں ٹائیگرزفورس کی مہم کاحصہ بنوں گا جبکہ ارکان اسمبلی اوروزرائےاعلیٰ بھی مہم میں حصہ لیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہوزیر اعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا، شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔
Read more »
وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ - Aaj.tv
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے 9اگست کو ٹائیگرفورس ڈے منانے کا اعلان کردیا اور کہا ایک روز میں سب سے زیادہ پودے لگا کر ریکارڈ قائم کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »
وزیر خارجہ کا سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے تعاون جاری رکھنے کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے تعاون جاری رکھے گا۔
Read more »
زلفی بخاری کا تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار، دوبارہ غور کرنے کا مطالبہلاہور : معاون خصوصی زلفی بخاری نے پنجاب اسمبلی کے منظورکردہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بل پر دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کردیا۔
Read more »