وزیر اعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ

United States News News

وزیر اعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے، کرپٹ عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، وزیر اعظم کا مؤقف ہے کہ حکمران خود ملوث نہ ہوں تو کرپٹ عناصر معاشرے میں پنپ نہیں سکتے۔

وفاقی حکومت نے 90 روز میں عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے، یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے 23 جون کو اس سلسلے میں ایکشن پلان کی منظوری دی تھی۔اب حکومت نے ایف بی آر کو ملک بھر کی تمام شوگر ملز کا آڈٹ کرنے کا کہہ دیا ہے، ایف بی آر سے کہا گیا ہے کہ شوگر ملز کی بے نامی ٹرانزیکشنز کی تحقیقات کی جائیں۔ نیب سے بھی شوگر ملز اور مالکان کے مالی معاملات کی تحقیقات کا کہا گیا ہے، نیب کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شوگر کمیشن کے نتائج کی روشنی میں ذمہ داران کا تعین...

ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کو بھی کارپوریٹ فراڈ کی تحقیقات کی ہدایت کی گئی ہے، ایس ای سی پی ذمہ داروں کا تعین اور قانون کے مطابق عمل درآمد کرے گا، جب کہ مسابقتی کمیشن سے شوگر مافیا کے خلاف اقدامات میں تاخیر پر وضاحت طلب کی گئی ہے، خط میں لکھا گیا ہے کہ کمیشن وجوہ کا تعین کرے کہ شوگر کارٹل کے خلاف ایکشن کیوں نہ ہوا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر صمصام بخاری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر صمصام بخاری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا چھٹی کے روز بھی سیاسی اور حکومتی امور پر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، وزیر اعظم سے پنجاب کے وزیر صمصام بخاری نے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read more »

صومالیہ کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو ہٹا دیا - World - Dawn Newsصومالیہ کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو ہٹا دیا - World - Dawn News
Read more »

اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی کامیاب حکمت عملی، صومایہ کے وزیر اعظم کی چھٹیاپوزیشن اور حکومتی اراکین کی کامیاب حکمت عملی، صومایہ کے وزیر اعظم کی چھٹیاپوزیشن اور حکومتی اراکین کی کامیاب حکمت عملی، صومالیہ کے وزیر اعظم کی چھٹی ARYNewsUrdu
Read more »

وزیر اعظم کی قیادت میں ہی ملک مضبوط اور خوشحال ہوگا: گورنر پنجابوزیر اعظم کی قیادت میں ہی ملک مضبوط اور خوشحال ہوگا: گورنر پنجاب
Read more »

قائد اعظم کی جائے پیدائش برساتی پانی میں ڈوب گئیقائد اعظم کی جائے پیدائش برساتی پانی میں ڈوب گئیسندھ حکومت کی ناقص رین ایمرجنسی پالیسی کے باعث گزشتہ روز کراچی میں ہونے والی تیز بارش کے پانی میں قائد اعظم کا گھر بھی ڈوب گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-26 08:25:52