وفاقی کابینہ کا اجلاس 7 جولائی کو ہوگا SamaaTV
Posted: Jul 6, 2020 | Last Updated: 26 mins agoوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس 7 جولائی منگل کو ہوگا۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس 10 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہوگا۔ اجلاس میں متعلقہ اداروں کی جانب سے کرونا وائرس کی صورت حال اور انتظامات پر شرکا کو بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس میں ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے مشتبہ پائلٹ لائسنس پر بھی بریفنگ دی جائے گی، جب کہ ایگرو فوڈ پراسیسنگ کے سی ای او کی منظوری بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وفاقی حکومت کا اہم قدم، کراچی میں میٹرو بس چلنے کی بڑی امیدملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں میٹرو بس چلنے کی امید پیدا ہو گئی ہے، وفاقی حکومت نے گرین لائن میٹرو کے لیے 80 بسوں کی خریداری کا انٹرنیشنل ٹیںڈر جاری کر دیا۔
Read more »
کراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے میں اہم پیشرفت، وفاقی حکومت کا بڑا اقدامکراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے میں اہم پیشرفت، وفاقی حکومت کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu
Read more »
وفاقی اداروں میں ملازمت کرنیوالوں کے جعلی ڈومیسائل منسوخ کرینگے: جام کمالوفاقی اداروں میں ملازمت کرنیوالوں کے جعلی ڈومیسائل منسوخ کرینگے: جام کمال تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
جعلی ڈگری والے پائلٹ صرف برطرف نہیں ہوں گے بلکہ ۔۔۔ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے بڑا اعلان کردیاراولپنڈی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ جعلی ڈگری والے پائلٹ کو برطرف کیا جائے گا اور ان پر فوجداری مقدمات بھی بنیں گے۔وفاقی وزیر
Read more »
کورونا وائرس: سابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی رہنما آیت اللہ درانی کی کورونا سے وفات - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 30 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ’ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کی مریضوں میں استعمال کی آزمائش کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دوا کورونا کے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی زندگی بچانے میں بہت کم یا بالکل بھی مدد گار ثابت نہیں ہوئی۔‘
Read more »
ایک وفاقی وزیر نے ن لیگ کی قیاد ت کو عمران خان کے خلاف یہ کام کرنے کی پیشکش کی ہے بڑا دعویٰ سامنے آ گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگریزی اخبار ” دی نیوز “ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی
Read more »