وفاقی حکومت کا اہم قدم، کراچی میں میٹرو بس چلنے کی بڑی امید ARYNewsUrdu
اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرایع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گرین لائن میٹرو منصوبے کے لیے بسوں کی خریداری اور آئی ٹی ایس کی تنصیب کے لیے وفاقیذرایع کے مطابق ٹیندرنگ پراسس 3 ماہ کا اور کامیاب بولی دہندگان 6 سے 8 ماہ میں میٹرو بسیں امپورٹ کریں گے، گرین لائن میٹرو بس منصوبے کو 3 سال تک وفاقی حکومت چلائے گی۔
ایس آئی ڈی سی ایل حکام نے کا کہنا ہے کہ گرین لاین میٹرو بس منصوبے کا فیز ون فروری 2021 میں فنکشنل ہونے کا امکان ہے، اس سلسلے میں ایس آئی ڈی سی ایل نے بسوں کی پہلی کھیپ جنوری میں آنے کی نوید بھی سنا دی ہے۔ ذرایع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ایدھی اورنج لائن میٹرو بس منصوبہ بھی وفاق کے سپرد کر دیا ہے، معاہدے کے تحت ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی کے لیے 20 بسوں کی خریداری بھی وفاقی حکومت کرے گی۔وفاقی حکومت تین سال تک 4 کلو میٹر اورنگی تا بورڈ آفس اورنج لائن بی آر ٹی بس آپریشن چلائے گی، جب کہ سندھ حکومت ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی منصوبے کے لیے 2 ارب روپے ایس آئی ڈی سی ایل کو فراہم کرے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارتی حکومت نے 33 روسی جنگی طیاروں کی خریداری کی منظوری دے دی - World - Dawn News
Read more »
جعلی خبروں کیخلاف متعارف قانون کی خلاف ورزی، سنگاپور کی حکومت اپوزیشن پر برہمسنگاپور: (ویب ڈیسک) سنگا پور کی وفاقی حکومت نے حکم دیا ہے کہ اپوزیشن جماعت سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کو درست کرے۔ آئندہ منگل سے شروع ہونیوالے ملک میں عام انتخابات کی مہم کے دوران جعلی خبروں سے متعلق بنائے گئے قانون کے استعمال کی نشاندہی کرتا ہے۔
Read more »
بیٹی کی اینڈرائیڈ موبائل کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشیبھارت: بیٹی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشی ARYNewsUrdu
Read more »
’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقتانڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Read more »
وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
Read more »