سابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی رہنما آیت اللہ درانی کی کورونا کے باعث وفات تفصیلات بی بی سی کی اردو لائیو کوریج میں پڑھیے
خلیجی ریاستوں میں انفیکشن کی شرح میں اضافہ، سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئیسعودی عرب میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پڑوسی متحدہ عرب امارات میں بھی 50 ہزار سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔
پچھلے مہینے عرب کی دو بڑی معیشتوں میں مکمل طور پر کرفیو اٹھائے جانے کے بعد نئے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ مارچ کے وسط سے ہی دونوں ممالک میں پابندیاں عائد تھیں اور پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد تجارت، کاروبار اور عوامی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا موقع ملا ہے۔جمعے اور سنیچر کے روز بھی مملکت میں 4100 سے زیادہ مریض رپورٹ ہوئے جس کے بعد سعودی عرب میں متاثرین کی مجموعی تعداد 205،929 ہوگئی ہے۔یومیہ متاثرین کی تعداد میں پہلی بار جون کے وسط میں 4000 سے زیادہ کا اضافہ ہوا لیکن اب اس تعداد میں کمی آ رہی...
متحدہ عرب امارات میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 50،857 ہو گئی ہے اور اب تک اس وائرس سے 321 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دوسرے خلیجی ممالک نے بھی پابندیوں میں نرمی کی ہے جبکہ کویت نے جزوی کرفیو برقرار رکھا ہے اور قطر، بحرین اور عمان نے کسی قسم کی کوئی پابندیاں عائد نہیں کیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔ WorldWide CoronavirusPandemic CoronaCrisis Covid_19 DeadlyVirus Infected Patients WHO UN realDonaldTrump EmmanuelMacron USA France Brazil UK Spain
Read more »
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے:ظفر مر زااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں
Read more »
چند لوگوں کی جانب سے جنسی خواہشات قابو میں نہ رکھنے پانے کی وجہ سے آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آگئیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آ گئی ہے جس نے میلبرن شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور موذی وباءکی یہ دوسری لہر آنے کی وجہ بھی
Read more »
دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
Read more »
وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »