وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود، افسران کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت PMOffice Islamabad CoronavirusPakistan COVID19pandemic OfficeStaff WorkFromHome Pakistan pid_gov MoIB_Official PakPMO ImranKhanPTI zfrmrza ndmapk shiblifaraz
افسران و ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود کردیا گیا، وزیر اعظم آفس کے افسران و ملازمین کے دفتری امور سے متعلق ہدایات جاری کردی گئیں۔جوائنٹ سیکریٹری ایڈمن کے علاوہ تمام جوائنٹ سیکریٹریز کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کردی گئی، ڈپٹی سیکریٹریز ہفتہ
وار بنیاد پر دفتری امور انجام دیں گے۔ مختلف شعبوں کا اسٹاف ڈیوٹی روسٹر کے مطابق کام کرے گا۔جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ گھر سے کام کرنے والے جوائنٹ سیکریٹریز فائلز اور دستاویز کے لیے ملازم تعینات کریں۔ملازمین کو کہا گیا ہے کہ گھر سے کام کرنے والے افسران فون پر دستیاب رہیں، ایمرجنسی صورت میں افسران کو کسی بھی وقت بلایا جا سکتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا PMImranKhan PTIGovernment FederalCabinetMeeting Tuesday PTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official shiblifaraz
Read more »
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا ،8نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ8 نکاتی ایجنڈے پر
Read more »
وزیر اعظم نے وفاقی وزارتوں سے کا رکردگی رپورٹس طلب کرلیوزیراعظم نے اس حوالے سے اپنے مشیر اسٹبلشمنٹ ارباب شہزاد کو ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ تمام وزارتوں و ڈویژنز کے بطور ادارہ اور وفاقی سیکرٹریز سمیت سیئئر افسران کی کارکردگی رپورٹس وزیراعظم آفس اور کابینہ میں فوری پیش کریں۔
Read more »
کرونا وائرس: وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود، افسران کو گھر سے کام کرنے کی ہدایتکرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود کردیا گیا اور بیشتر افسران و ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔
Read more »
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے پانچ کامنیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے پانچ کام لنک: DailyJang
Read more »