وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official FederalCabinet
،8نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ8 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی،اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پاکستان سٹیل مل کے 9ہزار ملازمین کی برطرفی پر غور اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تفصیلی
بریفنگ دی جائے گی،ساتھ ہی ارسا کے ٹیلی میٹری سسٹم میں تاخیر کی وجوہات کی رپورٹ پر غور کیا جائے گا ۔وفاقی کابینہ اسلام آباد کے ایف 12اور سیکٹر جی 12میں سرکاری ملازمین کے لئے رہائشی منصوبے پر غور کرے گی جبکہ وفاقی کابینہ کو متروکہ املاک وقف بورڈ میں اصلاحات کے عمل پر بریفنگ دی جائے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا PMImranKhan PTIGovernment FederalCabinetMeeting Tuesday PTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official shiblifaraz
Read more »
وزیر اعظم عمران خان نے کسی اور کی نظم علامہ اقبال کے کھاتے میں ڈال دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک نظم شیئر کی گئی ہے جس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ علامہ اقبال کی لکھی ہوئی
Read more »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس آج ہو گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس آج ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کاکہنا ہے کہ وفاقی بجٹ
Read more »
عمران خان کی نااہلی، نالائقی اورچوری سے معیشت تباہ ہوئی، مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی، نالائقی اورچوری سے معیشت تباہ، عوام بیروزگار اور بے حال
Read more »
شہبازشریف مفاہمتی کرداراداکرناچاہتے ہیں لیکن عمران خان کوکوئی دلچسپی نہیں،شیخ رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ چینی بحران کے ذمہ دارسزاسے نہیں بچ سکیں گے،وزیراعظم عمران خان چینی چوروں کونہیں چھوڑیں گے،شہبازشریف
Read more »
لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، مراعات یافتہ طبقے کے پاس بڑے گھر اور زیادہ وسائل موجود ہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے۔
Read more »