اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی، نالائقی اورچوری سے معیشت تباہ، عوام بیروزگار اور بے حال
مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران صاحب سمارٹ لاک ڈاؤن، اشرفیہ کا لاک ڈاؤن، کرفیو کی بحث سے باہر آئیں، روزانہ 100 لوگ کورونا کے خلاف جنگ میں اپنی جان کی بازی ہار رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب آپ اپنی نااہلی، نالائقی اور چوری کا ملبہ کورونا پر نہیں ڈال سکتے، عمران خان اپنی کنفیوژن چھپانے کیلئے لاک ڈاؤن کے بارے میں طبقاتی تفریق ملک
کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ عمران صاحب ٹائیگر فورس کہاں ہے؟ اور کیا کررہی ہے؟ ٹائیگر فورس کے بھتہ فورس بن جانے کی شکایات آرہی ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب کی کورونا کے خلاف حالت انکار ملک وقوم کیلئے خطرناک ثابت ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کورونا کے خلاف جنگ عمران خان کی ذہنی تذبذب اور نالائقی کی وجہ سے ہار رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواستعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواست SamaaTV
Read more »
عمران خان کی نالائقی اور غفلت کی سزا ملک بھگت رہا ہے، عظمیٰ باریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عید کے بعد سے ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، صرف ایک دن میں کورونا سے 97 افراد جاں
Read more »
سندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہان
Read more »
شہباز شریف کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری، بڑی پریشانی کھڑی ہوگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں 10 جون کے لئے پیروی کا نوٹس جاری کردیا گیا
Read more »
لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، مراعات یافتہ طبقے کے پاس بڑے گھر اور زیادہ وسائل موجود ہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے۔
Read more »
لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے، وزیراعظم عمران خان | Abb Takk News
Read more »