لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عید کے بعد سے ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، صرف ایک دن میں کورونا سے 97 افراد جاں
عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا وہ صادق اور امین ہے جو جعلی ہے، صادق اور امین خان جتنے جھوٹ بول کر آیا آج اس کی قیمت پاکستان بھگت رہا ہے، یہ کتنے امین ہیں آج الیکشن کمیشن ان سے پوچھ رہا ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اپنے بیٹے کے ساتھ لندن جاچکے ہیں یہاں کے ٹارزن کہتے ہیں ہم کارروائی کریں گے، آپ آٹا چینی اور لوگوں کو ریلیف نہیں دے سکتے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 21 مئی کو عثمان بزدار کے نام خط لکھا، خط میں...
انہوں نے مزید کہا ہے کہ چندہ بھی ہم دیں، کورونا سے لڑیں بھی ہم اور مریں بھی ہم عمران خان کچھ نہ کریں، یہ عجیب قانون ہے کہ عمران خان کےلئے اور شہبازشریف شریف کےلئے اور ہے ، ہم ایسے قانون کو نہیں مانتے جو ان کےلئے اور ہے اپوزیشن کےلئے اور ہو۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ زلفی بخاری کوآپریٹ نہیں کر رہے تھے لیکن ان کا کیس ختم کیا گیا۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بابر اعوان کیس سے بری ہو گئے راجا پرویز اشرف آج بھی کیس بھگت رہے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »
اداکارہ عظمیٰ خان کو عثمان ملک سے تعلقات کا اعتراف مہنگا پڑگیا، نئی پریشانیلاہور(نامہ نگار) سیشن عدالت نے اداکارہ عظمیٰ خان،ہما خان اور عثمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر تے ہوئے 10جون کو ایس ایچ او
Read more »
سستا پیٹرول نایاب، ملک بھر میں بحران، عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیلسستا پیٹرول نایاب، ملک بھر میں بحران، عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا کے حوالے سے کہیں سے کوئی خیر کی خبر نہیں آ رہی
Read more »
کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکا کی معیشت میں بہتریملک میں ملازمتوں میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ جارج فلائیڈ کے لیے عظیم دن ہے۔ ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »