لاہور(نامہ نگار) سیشن عدالت نے اداکارہ عظمیٰ خان،ہما خان اور عثمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر تے ہوئے 10جون کو ایس ایچ او
ایڈیشنل سیشن جج عمران جاوید گل کی عدالت میں وقار چیمہ اور اظہر کھوکھر ایڈووکیٹ نے دائر درخواست میں سی سی پی اولاہور،ایس پی کمپلینٹ سیل اور متعلقہ ایس ایچ او کو فریق بنایا ہے۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ اداکارہ عظمیٰ خان نے کھلے عام عثمان ملک کے ساتھ مبینہ طور پر تعلقات رکھنے کا بیان دیا،عثمان ملک اور
عظمیٰ خان سنگین جرم کے مرتکب ہوئے ہیں،ان کیخلاف زنا اور منشیات کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے جس پر انہوں نے پولیس کو اندارج مقدمہ کی درخواست دی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی،آمنہ عثمان نے بھی تعلقات کی گواہی دی ، عدالت سے استدعاہے کہ عظمیٰ خان،عثمان ملک اور ہما خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیاجائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرزفورس کو اہم ذمہ داریاں سونپیں گےاسلام آباد:وزیراعظم آج ٹائیگرزفورس رضا کاروں سے خطاب کریں اوراہم ذمہ داریاں سونپیں گے،عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کومستقبل کیلئےمزیدذمہ داریاں دیں گے۔
Read more »
نیب نے شہبازشریف کو 9 جون کو دوبارہ طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کو دوبارہ طلب کرلیا،صدرن لیگ کو 9 جون کو نیب آفس طلب کیاگیا
Read more »
ہم کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتے ہیں، فیصل قریشی - Entertainment - Dawn News
Read more »
ہماری قوم کورونا کو ڈرامہ اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتی ہے، فیصل قریشیپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ و میزبان فیصل قریشی بھی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے کرداروں پر تنقید کرنے والوں میں شامل ہوگئے ہیں۔
Read more »