ہم کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتے ہیں، فیصل قریشی - Entertainment - Dawn News

United States News News

ہم کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتے ہیں، فیصل قریشی - Entertainment - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

ہم کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتے ہیں، فیصل قریشی تفصیلات جانیں: CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 4 جون کو ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریض چین سے زیادہ ہوگئے تھے۔

کورونا کے کیسز مین اضافے کے بعد جہاں حکومتی شخصیات لوگوں کو زیادہ سے زیادہ احتیاط کرنے کی ہدایات کرتی دکھائی دیتی ہیں، وہیں شوبز شخصیات بھی لوگوں کو احتیاط اختیار کرنے کی ہدایات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔اداکارہ فیصل قریشی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں عوام کی جانب سے کورونا وائرس کو مذاق جب کہ ترک ڈرامے ارطغرل غازی کو حقیقت سمجھنے کا موازنہ کرتے ہوئے لوگوں کو وبا سے متعلق احتیاط کرنے کی اپیل کی۔

فیصل قریشی نے عوام کو طنزیہ انداز میں یاد دہانی کرائی کے ملک میں مارچ میں 1983 افراد کورونا سے متاثر ہوئے تھے جب کہ اپریل میں 14 ہزار 435 اور مئی میں 53 ہزار 908 افراد متاثر ہوئے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’کورونا وائرس اپنی طاقت کھورہا ہے‘ اطالوی ڈاکٹروں نے دنیا کو خوشخبری سنادی’کورونا وائرس اپنی طاقت کھورہا ہے‘ اطالوی ڈاکٹروں نے دنیا کو خوشخبری سنادیروم(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباءنے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور دنیا بھر کے لوگ اس کی ویکسین آنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، تاہم اب اٹلی کے
Read more »

سندھ میں اب تک کتنے بچوں کو بھی کورونا ہو چکا ہے؟ پریشان کن خبرسندھ میں اب تک کتنے بچوں کو بھی کورونا ہو چکا ہے؟ پریشان کن خبرکراچی(ویب ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 28 فروری سے تعلیمی ادارے بند ہونے کے باوجود سندھ میں 1128 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے
Read more »

کورونا وائرس کی دوا : روس کو بڑی کامیابی مل گئیکورونا وائرس کی دوا : روس کو بڑی کامیابی مل گئیکورونا وائرس کی دوا : روس کو بڑی کامیابی مل گئی؟ ARYNewsUrdu
Read more »

آسانی سے دستیاب دوا کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ - Health - Dawn News
Read more »

کورونا کو بڑھا چڑھا کر بتایا گیا: اکثر پاکستانیوں کی رائےکورونا کو بڑھا چڑھا کر بتایا گیا: اکثر پاکستانیوں کی رائے
Read more »

کورونا وائرس میں کس طرح خود کو صحت مند رکھاجائے، ندا یاسرکے مشورے - ایکسپریس اردوکورونا وائرس میں کس طرح خود کو صحت مند رکھاجائے، ندا یاسرکے مشورے - ایکسپریس اردوندا نے بتایا کہ وہ اپنا قرنطینہ کا وقت ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘دیکھ کر گزار رہی ہیں
Read more »



Render Time: 2025-03-06 07:06:08