لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کو دوبارہ طلب کرلیا،صدرن لیگ کو 9 جون کو نیب آفس طلب کیاگیا
یاد رہے کہ نیب نے شہبازشریف کو 2 جون کو طلب کررکھاتھاتاہم انہوں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کررکھی تھی،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی اور صدر ن لیگ کی 17 جون تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیاہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق نیب نے ن لیگ کے صدراوراپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کو دوبارہ طلب کرلیا،نیب کی جانب سے شہبازشریف کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیا گیا ہے،نوٹس کے مطابق شہبازشریف کو9 جون کودوپہر12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،نیب کی جانب سے کہاگیاہے کہ منی لانڈرنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے شہبازشریف کو جو سوالات دے گئے ہیں ان کے جوابات انتہائی ضروری ہیں اور اسی سلسلے میں انہیں دوبارہ طلب کیاگیا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور عدالت کے فیصلے کے تحت نیب 17 جون تک شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار نہیں کر سکے گی۔
Read more »
اثاثہ جات کیس؛ نیب نے شہباز شریف کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا - ایکسپریس اردوشہباز شریف کو مکمل اثاثہ جات اور خاندان کے ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت
Read more »
جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد کو کل طلب کرلیا
Read more »
لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت17 جون منظور کرلی اور نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
Read more »
چئیرمین نیب کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، سابق وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »