نیب حکومت کا ذیلی ادارہ ہے، چیئر مین نیب حکومت اور عمران خان سے ہدایات لے رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan PMLN ShahidKhaqanAbbasi
لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت کی بدنیتی عوام کے سامنے آ چکی ہے۔
چینی بحران پر چینی کمیٹی کی رپورٹ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ’میں خود شوگر کیس میں تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہوا، اس کی رپورٹ کے 347 صفحے پڑھیں ہر چیز ملے گی لیکن یہ نہیں ملے گا چینی کی قیمت کیوں بڑھی یا ذمہ دار کون ہیں‘۔اس موقع پر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ’آج پوری دنیا کے سامنے یہ حقیقت آشکار ہوگئی نیب حکومت کا ذیلی ادارہ ہے اور حکومتی فرمائش پر کارروائی کرتا ہے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ’حکومت سنگ دل اور بے حس ہے جو دوسروں پر کرپشن کا الزام لگا کر تاریخ کی کرپشن کررہے ہیں‘۔ نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کے کیس میں تفتیش کے لیے طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے جس کے بعد نیب کی ٹیم پولیس کے ہمراہ ان کے گھر پہنچ گئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف احتساب ادارے کے پاس موجود اپنے اثاثوں کی تفصیلات دیکھ کر حیران رہ گئے جبکہ منی لانڈرنگ سے متعلق سوالوں کے جواب دینے سے قاصر رہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور عدالت کے فیصلے کے تحت نیب 17 جون تک شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار نہیں کر سکے گی۔
Read more »
شہباز شریف کو پھر نیب گرفتاری کا خدشہ، بڑا قدم اٹھا لیالاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں متوقع گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے
Read more »
اثاثہ جات کیس؛ نیب نے شہباز شریف کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا - ایکسپریس اردوشہباز شریف کو مکمل اثاثہ جات اور خاندان کے ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت
Read more »
نیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیانیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیا ARYNewsUrdu
Read more »
نیب ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپس روانہشہباز شریف کے گھر کو مکمل طور کارڈن آف کیا گیا جبکہ میڈیا کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
Read more »
نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپسی چلی گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب کی ٹیم اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپس چلی گئی ۔تفصیل کے مطابق نیب کی چار رکنی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے
Read more »