لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب کی ٹیم اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپس چلی گئی ۔تفصیل کے مطابق نیب کی چار رکنی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے
ساتھ ماڈل ٹاﺅن میں واقع شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچی تھی جہاں نیب کی ٹیم نے شہباز شریف کی رہائش گاہ میں داخل ہوئی اور دو گھنٹے تک شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کیا تاہم شہباز شریف گھر میں موجود نہ تھے جس کے بعد نیب کی ٹیم واپس روانہ ہو گئی ۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور کارکنان بھی موجود تھے جنہوں نے شدید نعرے بازی کی تاہم سیکیورٹی فورسز سے کسی قسم کی مزاحمت سے پرہیز کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی منظوری کے بعد نیب کی ٹیم شہباز شریف کی رہائش گاہ...
رہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب میں پیش نہیں ہوئے بلکہ تفصیلی جواب جمع کرادیا۔نیب آفس لاہور میں شہباز شریف کی پیشی کیلئے کورونا سے بچاو¿ کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے تاہم شہباز شریف پیش نہیں ہوئے۔اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے نیب میں جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس اس وقت اپنے عروج پر ہے، نیب کے کچھ افسران بھی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔شہبازشریف نے کہا کہ میری عمر 69 سال ہے اور کینسر کا مریض بھی ہوں، نیب تحقیقاتی ٹیم مجھ سے اسکائپ کے ذریعے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شہباز شریف کی گرفتاری ، نیب ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہلاہور : اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے لئے نیب کی ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہ ہوگئی
Read more »
نیب ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپس روانہشہباز شریف کے گھر کو مکمل طور کارڈن آف کیا گیا جبکہ میڈیا کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
Read more »
نیب کا گرفتاری کے لیے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ - ایکسپریس اردوقومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قائد حزب اختلاف کو طلب کیا تھا
Read more »
شہبازشریف کی گرفتاری کیلئے آئی نیب ٹیم خالی لوٹ گئینیب ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کے گھر پہنچ گئی SamaaTV
Read more »
ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاطیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لےجانےکے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔
Read more »