شہبازشریف کی گرفتاری کیلئے آئی نیب ٹیم خالی لوٹ گئی

United States News News

شہبازشریف کی گرفتاری کیلئے آئی نیب ٹیم خالی لوٹ گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

نیب ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کے گھر پہنچ گئی SamaaTV

Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 50 mins ago

شہباز شریف نے کہا کہ لاہور سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے جس کے باعث وہ نیب میں پیش نہیں ہوسکتے۔ لہذا نیب نے جو تحقیقات کرنی ہیں وہ ویڈیو لنک اور اسکائپ کے ذریعے جواب لے سکتا ہے۔ ن لیگی رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ نیب ٹیم کے پاس گرفتاری کا وارنٹ ہے جس پر 28 تاریخ درج ہے جس سے نیب کی بدنیتی واضح ہوتی ہے کیوں کہ شہباز شریف نیب سے مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے جواب میں اسکائپ کی آئی ڈی بھی لکھی ہے کہ اس پر رابطہ کرکے تفتیش کرلیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شہباز شریف کی گرفتاری ، نیب ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہشہباز شریف کی گرفتاری ، نیب ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہلاہور : اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے لئے نیب کی ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہ ہوگئی
Read more »

آمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورآمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورلاہور کے سیشن کورٹ نے حکام کو رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی دونوں بیٹیوں عنبر ملک، پشمینہ ملک اور تیسری خاتون آمنہ عثمان ملک کو 15 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
Read more »

ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاطیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لےجانےکے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔
Read more »

وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتوزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔
Read more »

وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتوزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-06 18:41:56