شہباز شریف کی گرفتاری ، نیب ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں نیب میں طلبی کا نوٹس ہوا میں اڑادیا تھا، نیب میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کا امکان ہے، نیب کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ 96 ایچ پہنچ گئی جبکہ پولیس کی بھاری نفری شہبازشریف کے گھر کے باہر موجود ہیں۔
شہبازشریف کی گرفتاری کی صورت میں نیب ہیڈکوارٹرزمیں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، نیب ہیڈکوارٹرزمیں حوالات کو ڈس انفیکٹ کردیاگیا ہے اور نیب کےاعلیٰ افسران شہبازشریف سے پوچھ گچھ کیلئے موجود ہیں۔ شہباز شریف نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ 1972 میں انہوں نے بطور تاجر کام شروع کیا کیا وہ ایگریکلچر شوگر اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کے کاروبار سے منسلک رہے ہیں ا1988 میں عملی سیاست میں قدم رکھا، نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنایا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نیب کا گرفتاری کے لیے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ - ایکسپریس اردوقومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قائد حزب اختلاف کو طلب کیا تھا
Read more »
شہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دیشہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی Read News CMShehbaz NAB pmln_org MoIB_Official
Read more »
شہباز شریف کو پھر نیب گرفتاری کا خدشہ، بڑا قدم اٹھا لیالاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں متوقع گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے
Read more »
آمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورلاہور کے سیشن کورٹ نے حکام کو رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی دونوں بیٹیوں عنبر ملک، پشمینہ ملک اور تیسری خاتون آمنہ عثمان ملک کو 15 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
Read more »
نواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔
Read more »