کرونا وائرس: وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود، افسران کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت

United States News News

کرونا وائرس: وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود، افسران کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس: وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود، افسران کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود کردیا گیا، وزیر اعظم آفس کے افسران و ملازمین کے دفتری امور سے متعلق ہدایات جاری کردی گئیں۔

جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ گھر سے کام کرنے والے جوائنٹ سیکریٹریز فائلز اور دستاویز کے لیے ملازم تعینات کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب میں کرونا وائرس کی تشخیصترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب میں کرونا وائرس کی تشخیصاے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
Read more »

کرونا وائرس: سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس متاثر ہونے کا خدشہکرونا وائرس: سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس متاثر ہونے کا خدشہوزیر صحت کے خط پر عمل کی صورت میں وزیر صحت خود بھی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتیں، اسپیکر آغا سراج درانی بھی ایوان میں نہیں آسکیں گے۔
Read more »

قرنطینہ میں رہنے کے بعد شہریار آفریدی کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیاقرنطینہ میں رہنے کے بعد شہریار آفریدی کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیاچیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا دوسرا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا، شہریار آفریدی میں 29 مئی کو کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
Read more »

چین نے کرونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیاچین نے کرونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیاچین نے کورونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu China COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-05 05:38:29