سیاسی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ وزیر اعظم عمران خان کی حکمت عملی کے کیا نتائج نکلے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
حکومتی اور اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیے میں وفاقی وزرا، سینیٹرز اور معاون خصوصی شریک ہوئے، ان کے علاوہ عشائیے میں جو اتحادی شریک ہوئے ان میں ایم کیو ایم پاکستان، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ، بلوچستان عوامی پارٹی ، جمہوری وطن پارٹی کے شاہ زین بگٹی شامل تھے۔
لیکن دل چسپ بات یہ ہے کہ ایک طرف اگر عوامی مسلم لیگ کے رہنما وزیر ریلوے شیخ رشید کرونا وائرس انفیکشن سے حال ہی میں صحت یاب ہونے کی وجہ سے اس عشائیے میں شریک نہ ہو سکے، وہاں دوسری طرف پاکستان مسلم لیگ ق کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ان کی رہائش پر ارکان قومی اسمبلی کے لیے الگ عشائیے کی تقریب منعقد کرنا معنی خیز رہا۔وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی اپنی رہائش گاہ پر عشائیے میں مونس الہٰی، چوہدری سالک حسین، چوہدری حسین الہٰی، اسلم بھوتانی، خالد مگسی، بی اے پی کے سردار اسرار ترین اور زبیدہ جلال، احسان...
ایم کیو ایم کے بنیادی مطالبات میں بلدیاتی حکومت کے اختیارات، کیے گئے معاہدوں پر عمل درآمد، لاپتا اور قید کیے گئے کارکنان کی بازیابی، حیدرآباد یونی ورسٹی کا قیام، سیورج، کے فور اور گرین لائن بس منصوبوں کی جلد تکمیل شامل تھے۔ عمران خان نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کو یقین دلایا کہ شکایات کا ازالہ کیا جائے گا اور وعدے پورے کیے جائیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایم کیو ایم کا وزیر اعظم کے عشائیے میں شرکت کا فیصلہمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کرے گی۔
Read more »
وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
Read more »
وزیر اعظم بتائیں کیا ہمارا ووٹ دینے کا فیصلہ ٹھیک تھا؟ فہد مصطفی کا سوالوزیر اعظم بتائیں کیا ہمارا ووٹ دینے کا فیصلہ ٹھیک تھا؟ فہد مصطفی کا سوال تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
پٹرول مہنگا، وزیر اعظم نے وزراء کو اہم ہدایت جاری کردیاسلام آباد (دنیانیوز) وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شدید ردعمل دیکھتے ہوئے حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔
Read more »
وزیر اعظم بتائیں کہ آپ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ تھا؟ فہد مصطفی کا سواللاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ وہ بتائیں کہ آپ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ تھا؟
Read more »