وزیر اعظم بتائیں کہ آپ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ تھا؟ فہد مصطفی کا سوال

United States News News

وزیر اعظم بتائیں کہ آپ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ تھا؟ فہد مصطفی کا سوال
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

وزیر اعظم بتائیں کہ آپ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ تھا؟ فہد مصطفی کا سوال

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فہد مصطفی نے وزیر اعظم کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ سر میں جانتا ہوں کہ ملک چلانا کوئی آسان بات نہیں ہے۔

اداکار نے مزید لکھا کہ وزیراعظم جب اپوزیشن میں تھے تو ہمیں مستقل یہ بتاتے رہے کہ یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے، عمران خان کی اس بات کا کیا ہوا؟Sir i know running a country is not an easy Job but what happened to you kept telling us that when you were in the opposition.

یاد رہے کہ حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے سے زائد اضافے کا اعلان کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات سمیت عام سوشل میڈیا صارفین اپنا ردعمل دے رہے ہیں اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ قرار دیتے ہوئے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلاول بھٹو کا اسمبلی فلور پر وزیر اعظم کو مناظرے کا چیلنجبلاول بھٹو کا اسمبلی فلور پر وزیر اعظم کو مناظرے کا چیلنجبلاول بھٹو کا وزیراعظم کو اسمبلی فلور پر مناظرے کا چیلنج PMIKAssemblySpeech
Read more »

وزیر اعظم نے کشمیریوں کو بڑی خوشخبری سنادیوزیر اعظم نے کشمیریوں کو بڑی خوشخبری سنادیمظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کارڈ کے اجرا اور احساس پروگرام کے پیسے دینے کا اعلان کردیا۔ مظفر
Read more »

پٹرول مہنگا، وزیر اعظم نے وزراء کو اہم ہدایت جاری کردیپٹرول مہنگا، وزیر اعظم نے وزراء کو اہم ہدایت جاری کردیاسلام آباد (دنیانیوز) وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شدید ردعمل دیکھتے ہوئے حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔
Read more »

پلاٹ الاٹمنٹس کیس: وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو دوبارہ نوٹس جاریپلاٹ الاٹمنٹس کیس: وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو دوبارہ نوٹس جاریپلاٹ الاٹمنٹس کیس: وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو دوبارہ نوٹس جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

’ایسا نہ ہو کہ انکوائری میں پولیس اہلکاروں کو کلین چٹ دے دی جائے‘’ایسا نہ ہو کہ انکوائری میں پولیس اہلکاروں کو کلین چٹ دے دی جائے‘صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایک شہری پر پولیس کی جانب سے تشدد اور اسے نیم برہنہ کر کے ویڈیو بنانے کے معاملے میں پشاور ہائی کورٹ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پولیس افسران اس واقعے کے کرداروں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے اور ایسا نہیں ہوگا کہ انکوائری میں پولیس اہلکاروں کو کلین چٹ دے دی جائے گی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 16:28:03