وزیر اعظم بتائیں کیا ہمارا ووٹ دینے کا فیصلہ ٹھیک تھا؟ فہد مصطفی کا سوال

United States News News

وزیر اعظم بتائیں کیا ہمارا ووٹ دینے کا فیصلہ ٹھیک تھا؟ فہد مصطفی کا سوال
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم بتائیں کیا ہمارا ووٹ دینے کا فیصلہ ٹھیک تھا؟ فہد مصطفی کا سوال تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ وہ بتائیں کہ عوام کا آپ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ تھا؟

اداکار نے لکھا کہ وزیراعظم جب اپوزیشن میں تھے تو ہمیں مستقل یہ بتاتے رہے کہ ’یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں‘ ہے، عمران خان کی اس بات کا کیا ہوا؟ واضح رہے کہ حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات سمیت عام سوشل میڈیا صارفین اپنا ردعمل دے رہے ہیں اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ قرار دیتے ہوئے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلاول بھٹو کا اسمبلی فلور پر وزیر اعظم کو مناظرے کا چیلنجبلاول بھٹو کا اسمبلی فلور پر وزیر اعظم کو مناظرے کا چیلنجبلاول بھٹو کا وزیراعظم کو اسمبلی فلور پر مناظرے کا چیلنج PMIKAssemblySpeech
Read more »

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان اور وزیر ہوابازی غلام سرور سے استعفیٰ کا مطالبہپیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان اور وزیر ہوابازی غلام سرور سے استعفیٰ کا مطالبہپیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان اور وزیر ہوابازی غلام سرور سے استعفیٰ کا مطالبہ ImranKhanPTI MediaCellPPP
Read more »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزموزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزم
Read more »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزموزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں
Read more »



Render Time: 2025-03-01 13:01:52