ن لیگ کا مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

United States News News

ن لیگ کا مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

ن لیگ کا حفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بینک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

یہ مطالبہ مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت معاشی طور پر شکست تسلیم کر چکی ہے۔ اب حکومت معاشی پسپائی اختیار کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے کہنے پر چل رہی ہے۔ مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا سب کو رلاؤں گا، واقعی اس وقت ساری قوم رو رہی ہے۔ عوام سے بڑے بڑے وعدے کیے گئے لیکن آخر میں صرف چوزوں پر آ گئے۔ حکومت کے دکھائے گئے خوابوں کی تعبیر میں ہمیں کٹے، مرغیاں ملیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ن لیگ ‘نیب نیازی’ گٹھ جوڑ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے، عطاء اللہ تارڑن لیگ ‘نیب نیازی’ گٹھ جوڑ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے، عطاء اللہ تارڑلاہور: (دنیا نیوز) ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ‘نیب نیازی’ گٹھ جوڑ اور کارروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
Read more »

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہ pmln_org ShahbazSharif
Read more »

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
Read more »

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
Read more »

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-05 22:17:47