نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

United States News News

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

نیب نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی سے قانون کے مطابق سلمان شہباز کو ڈی پورٹ کرانے کے حوالے سے ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی درخواست کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

سلمان شہباز کو ڈی پورٹ کرانے کیلئے نیب نے برطانوی کرائم ایجنسی میں درخواست دینے کا فیصلہ بھی کیا—فائل فوٹو:ڈان

ٰخیال رہے کہ لاہور کی احتساب عدالت سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں۔ اگر شہباز شریف کی بات کی جائے تو وہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ کے صدر ہیں۔تاہم ان کے خلاف صاف پانی کیس اور آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں نیب کی تحقیقات کی جارہی تھی اور انہیں 5 اکتوبر، 2018 کو آشیانہ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
Read more »

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
Read more »

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ SamaaTV
Read more »

نیب کا سلمان شہباز کوانٹرپول کے ذریعےواپس لانےکا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کوانٹرپول کے ذریعےواپس لانےکا فیصلہاسلام آباد : قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ (ن) کے صدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کےبیٹے سلمان شہبازکوانٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے وطن
Read more »

نیب کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کے بیٹے کو انٹرپول کے ذریعے لایا جائے گانیب کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کے بیٹے کو انٹرپول کے ذریعے لایا جائے گاقومی احتساب بیورو (نیب) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے صاحب زادے سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
Read more »

نیب کا شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsنیب کا شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 13:08:14