شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہ pmln_org ShahbazSharif
مطالبہ کر دیا۔ کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں ہر سال سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا۔ سرکاری ملازمین بلخصوص کم اسکیل کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ناقابل قبول ہے۔ مہنگائی ہر حد پار کر چکی ہے۔ صحت کے اخراجات بڑھ چکے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ ایسے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہ بڑھانا نا انصافی نہیں تو اور کیا ہے۔ معاشی تحریک پیدا کرنے کے
اقدامات کہاں ہیں۔ سرکاری شعبے کے ترقیاتی اخراجات اور منصوبے کہاں ہیں۔ وہ اقدامات دکھائی نہیں دیتے جن سے روزگار پیدا ہو اور لوگوں کی غربت کم ہو سکے۔ کسانوں کی مدد کیلئے کسی پروگرام کا بجٹ میں ذکر تک نہیں ہے۔ زرعی شعبہ دو اعشاریہ نو فیصد کمی کا شکار ہے۔ ایسے میں کسانوں کو رعایتیں نہیں دیں گے تو کب دیں گے۔ موجودہ حکومت کسان اور زراعت کیلئے اقدامات میں بھی بری طرح سے ناکام ہوئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
Read more »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
Read more »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہ Lahore CMShehbaz Demands Raise Salaries Govt Employees pmln_org president_pmln MoIB_Official pid_gov
Read more »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔
Read more »
سرکاری ملازمین کو بدترین مہنگائی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا: شہباز شریفلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کو بدترین مہنگائی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔
Read more »
شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں کے بعد ایاز صادق بھی کورونا کا شکارلاہور : سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
Read more »