نیب کا چوہدری پرویزالٰہی پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا الزام ARYNewsUrdu
لاہور : قومی احتساب بیورو نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی پراختیارات سے تجاوزکرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے نئی تقرریوں پرپابندی کےباوجود 29 افراد کو بھرتی کرایا۔
نیب لاہور نے 9 صفحات پر مشتمل تفصیلی جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرایا، جس میں کہا گیا کہ چوہدری پرویز الٰہی اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب ہوئے، چوہدری پرویز الٰہی 1988 سے 1993 کے درمیان دو بار وزیر لوکل گورنمنٹ رہے۔ انہوں نے بطور وزیر لوکل گورنمنٹ اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے 29 افراد کو بھرتی کرایا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت نے نیب قانون کا مجوزہ ترمیمی مسودہ اپوزیشن کو پیش کردیا - ایکسپریس اردوعوامی عہدہ رکھنے والے کسی کام کو نیک نیتی سے کرنے پر نیب کیس نہیں بن سکے گا، حکومتی ترمیم
Read more »
نیب قوانین میں حکومتی ترامیم کا مجوزہ مسودہ جیو نیوز نے حاصل کرلیانیب قوانین میں حکومتی ترامیم کا مجوزہ مسودہ جیو نیوز نے حاصل کرلیا ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
کرپشن مقدمات کا فیصلہ 30 دن میں ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
Read more »
احتساب عدالتوں کے قیام پر نیب کا سپریم کورٹ میں جواب جمع120 احتساب عدالتوں کے قیام کا معاملے پر چیئرمین نیب کی جانب سے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا گیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
پنجاب حکومت کا بڑا اعلان،مہنگے داموں ادویات فروخت کرنے والی دکانیں سیل کرنے کا حکمپنجاب حکومت کا بڑا اعلان،مہنگے داموں ادویات فروخت کرنے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم Punjab PunjabGovt MedicalStores Mafia DrugInspectors GOPunjabPK UsmanAKBuzdar MMAslamIqbal PTICPOfficial
Read more »
ضیاء الرحمان کی تعیناتی کا معاملہ: کنور نوید جمیل کا وزیراعلیٰ سندھ کو خطضیاء الرحمان کی تعیناتی کا معاملہ: کنور نوید جمیل کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط ARYNewsUrdu
Read more »