عوامی عہدہ رکھنے والے کسی کام کو نیک نیتی سے کرنے پر نیب کیس نہیں بن سکے گا، حکومتی ترمیم
اسلام آباد:
ایکسپریس کے مطابق حکومت کی جانب سے نیب قانون میں ترمیمی کے لیے کام جاری ہے اس ضمن میں مسودہ تیار کیا گیا ہے جو اپوزیشن کو پیش کردیا گیا ہے،چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی شاہ محمود قریشی نے مسودہ اپوزیشن کو دیئے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرپشن مقدمات پر 30دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیااسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ رپشن مقدمات پرتیس دن میں فیصلہ ممکن نہیں ،
Read more »
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، شیری رحمن نے حکومت کو بے حس قرار دیدیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 2019ء میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اور اس سال 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
Read more »
بحرین کی حکومت نے شہریوں کو خوش خبری سنادیبحرین کی حکومت نے شہریوں کو خوش خبری سنادی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
چوہدری برادران نے بے نامی اکاؤنٹس استعمال کرکے منی لانڈرنگ کی، نیب رپورٹلاہور:نیب کا کہنا ہےکہ چوہدری برادران نے بے نامی اکاؤنٹس استعمال کر کے بیرون ملک سے پاکستان منی لانڈرنگ کی، ان سے آمدن سے زائد اثاثوں کے بارے میں پوچھا گیا
Read more »
نیب کو بند کیا جائے، شاہد خاقان عباسی | Abb Takk News
Read more »