چوہدری برادران نے بے نامی اکاؤنٹس استعمال کرکے منی لانڈرنگ کی، نیب ‌رپورٹ

United States News News

چوہدری برادران نے بے نامی اکاؤنٹس استعمال کرکے منی لانڈرنگ کی، نیب ‌رپورٹ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

چوہدری برادران نے بے نامی اکاؤنٹس استعمال کرکے منی لانڈرنگ کی، نیب ‌رپورٹ ARYNewsUrdu

لاہور : قومی احتساب بیورو نیب کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے بے نامی اکاؤنٹس استعمال کر کے بیرون ملک سے پاکستان منی لانڈرنگ کی، ان سے بار ہا ان کے آمدن سے زائد اثاثوں کے بارے میں پوچھا گیا لیکن چوہدری برادران بتانے میں ناکام رہے۔

جمع کرائی گئی نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چوہدری برادران نے بھی بے نامی اکاؤنٹس استعمال کر کے بیرون ملک سے پاکستان منی لانڈرنگ کی، چوہدری شجاعت حسین اور ان کی فیملی کے 1985 میں اکیس لاکھ کے اثاثے تھے جبکہ 2019 میں چوہدری شجاعت اور انکی فیملی کے اثاثے 51 کروڑ 84 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ نیب رپورٹ میں کہا گیا چوہدری شجاعت کے دو بیٹوں کے اکاؤنٹس میں بیرون ملک سے 581 ملین سے زائد رقم ٹرانسفر ہوئی لیکن چوہدری شجاعت کے بیٹوں کے اکاؤنٹس میں بیرون ملک سے بھیجی گئی تاہم رقم کے کوئی زرائع یا ثبوت موجود نہیں ہے ۔

نیب نے رپورٹ میں کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے 250 ملین کی جائیداد بھی خریدی، چوہدری پرویز الٰہی کی فیملی کو بھی ان کے اپنے اکاؤنٹس میں بے نامی اکاؤنٹس سے 978 ملین وصول ہوئے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حفاظتی تدابیر سے اموات میں بتدریج کمی، کورونا سے 32 افراد جان سے گئےحفاظتی تدابیر سے اموات میں بتدریج کمی، کورونا سے 32 افراد جان سے گئے
Read more »

کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ فواد چوہدری نے تصویر شیئر کردیکیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ فواد چوہدری نے تصویر شیئر کردیکیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ فواد چوہدری نے تصویر شیئر کردی FawadChaudhry
Read more »

فنکاروں نے آہنی ٹکڑوں سے کئی میٹر بلند بلی تیار کرلیفنکاروں نے آہنی ٹکڑوں سے کئی میٹر بلند بلی تیار کرلیقاہرہ : مصری فنکاروں نے لوہے کے بے کار ٹکڑوں سے دیوقامت بلی بناکر دنیا کو حیران کردیا۔
Read more »

ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کب سے کھولے جائیں گے ؟ پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیاریسٹورنٹس اور شادی ہالز کب سے کھولے جائیں گے ؟ پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عید کے بعد ریسٹورنٹس اور ستمبر کے پہلے ہفتے شادی ہالز ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزیر صنعت
Read more »

احتساب عدالت نے شاہد خاقان کو گاڑی کی فروخت سے روک دیااحتساب عدالت نے شاہد خاقان کو گاڑی کی فروخت سے روک دیااحتساب عدالت نے گاڑی ٹرانسفر معاہدے کی توثیق کےلیے دائر خریدار کی درخواست مسترد کردی۔
Read more »

83 سالہ خاتون نے کتنے عرصے سے بال نہیں کاٹے83 سالہ خاتون نے کتنے عرصے سے بال نہیں کاٹےہنوئی : عمر رسیدہ ویتنامی خاتون نے چھ دہائیوں سے اپنے بال نہ کٹوانے کی انوکھی وجہ بتاکر سننے والوں کو دنگ کردیا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 20:06:32