بحرین کی حکومت نے شہریوں کو خوش خبری سنادی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ کی قومی اقتصادی کمیٹی کے معاون کا کہنا تھا کہ ’6 اگست سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے، یہ فیصلہ نیشنل میڈیکل کی ٹیم کے بعد کیا‘۔
اُن کا کہنا تھا کہ صحت کے حوالے سے مشاہدے کے بعد مختلف اقدامات کیے ہیں جن کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ بحرین میں اب تک کرونا کے 37 ہزار 996 مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 136 شہریوں کی اموات ہوئیں۔بحرین کے ولی عہد کی اقتصادی ٹیم برائے کرونا نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، عیدالاضحیٰ کے دنوں میں رش والے مقامات پر جانے سے گریز کریں اور اپنے گھروں تک محدود رہیں، اگر آپسی میل جول کا سلسلہ ترک نہ کیا گیا تو صورت حال خراب ہوسکتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
احساس ایمرجنسی پروگرام،حکومت نے مستحق افراد میں رقوم کی تقسیم کی تفصیلات جاری کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت اب تک ایک کروڑ 31 لاکھ 37 ہزارسے زائد افراد میں ڈیڑھ کھرب روپے سے زائد رقم تقسیم کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت نقد رقوم کی تقسیم کی تفصیلات جاری کردیں، اب تک ایک کروڑ 31 لاکھ …
Read more »
یوٹیوب کی ممکنہ بندش؟ حکومت نے واضح اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب کو بند نہیں کیا جارہا۔ وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل
Read more »
حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاحکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا SamaaTV
Read more »
سعودی حکومت نے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے شہریوں کی واپسی کے لیے کویت اور بحرین کے ساتھ سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق کویت میں سعودی سفارت خانے نے
Read more »
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، شیری رحمن نے حکومت کو بے حس قرار دیدیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 2019ء میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اور اس سال 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
Read more »
یونان کی سمندری حدود میں گیس کی تلاش، ترکی نے فرانس کے الزامات مسترد کر دیئےپیرس: (ویب ڈیسک) فرانس نے یورپی یونین کے رکن ملک کے سمندری پانیوں میں تجاوز کرنے کے لیے ترکی کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے، تاہم ترکی نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے دائرے میں ہے۔
Read more »