پنجاب حکومت کا بڑا اعلان،مہنگے داموں ادویات فروخت کرنے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم Punjab PunjabGovt MedicalStores Mafia DrugInspectors GOPunjabPK UsmanAKBuzdar MMAslamIqbal PTICPOfficial
ادویات کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے دکانوں پر چھاپے ماریں اور جو دکاندار مہنگی ادویات فروخت کررہے ہیں ان کی دکانیں سیل کردی جائیں اور انہیں بھاری جرمانے کئے جائیں حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ بعض ڈسٹری بیوٹرز اور کمپنیوں کے علاوہ دکانداروں نے از خود
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کئے ہیں جس سے غریب عوام کیلئے ادویات خریدنا مشکل ہوگیا ہے ایسے دکانداروں، ڈسٹری بیوٹرز اور کمپنیوں کیخلاف کاروائی کی ہدایت کی گئی ہے جو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی اجازت کے بغیر از خود ادویات میں اضافہ کرکے عوام کیلئے مشکلات کا موجب بن رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاح UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
Read more »
پنجاب حکومت کا ٹیچنگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا ٹیچنگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ SamaaTV
Read more »
پنجاب حکومت کا تعمیراتی شعبے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلان | Abb Takk News
Read more »
حکومت کا ملک بھر میں مزید 50ہزار یوٹیلٹی اسٹورز قائم کرنے کا اعلانحکومت کا ملک بھر میں مزید 50ہزار یوٹیلٹی اسٹورز قائم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
سعودی حکومت کا اردو میں خطبۂ حج نشر کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردورواں برس پانچ کے بجائے دس زبانوں میں خطبۂ حج نشر کیا جائے گا، شیخ عبدالرحمن السدیس
Read more »