وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: نیب کا زنبور اور ٹین کے سیاستدان
ٹین بہت زیادہ وزن تو نہیں سہہ پاتا البتہ بجتا خوب ہے۔ اس وقت اپوزیشن کا رتھ دو جستی گھوڑے کھینچ رہے ہیں۔ یعنی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن
ساتھ ہی ساتھ نونیوں اور پپلیوں کو اقتدار کی مٹھائی پر بھنبھنانے سے روکنے کے لیے خود ساختہ جلا وطنی کا دباؤ، ریفرنس پر ریفرنس، انکوائری در انکوائری۔ گویا معصوم اسٹیبلشمنٹ کو لگ بھگ تیس چالیس برس بعد اچانک سے پتا چلا کہ اوہو بھٹو خاندان، شریف خاندان اور ان کے خوشہ چین اتنے سال سے اتنی کرپشن اور کالا دھن سفید کر رہے ہیں۔بدلے میں چوہدری برادران نے نہ صرف پارلیمانی فلمی سیٹ پر آمریت کو شیروانی پہنائی بلکہ یہ بھی کہا کہ حضور دس بار بھی وردی میں صدر بننا چاہیں تو ہم دس بار صدر بنائیں گے۔ اس پارلیمانی...
چنانچہ جولائی 2018 میں جو نیا عمرانی سیٹ اپ وجود میں آیا، اس میں ایک بار پھر جڑاؤ نگینہ کاری میں طاق چوہدریوں کی ضرورت پڑی۔ چھوٹے چوہدری صاحب پنجاب اسمبلی کے سپیکر بنے، ان کے صاحبزادے پیڈ باندھ کر پویلین میں بیٹھے اور بڑے چوہدری صاحب خاندانی سیاسی سرپرستوں کی صف میں بٹھائے گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
'بھارت کا رافیل پاکستانی جے ایف 17 کا مقابلہ نہیں کر سکتا' -27فروری کی ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت اپنی عوام کو خوش کرنے کے لیے فرانس سے رافیل طیارے لے آیا لیکن یہ پاکستان کے جے ایف17 تھنڈر طیارے کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور اسے منہ کی کھانی پڑے گی۔ ایئرمارشل(ر) شاہد لطیف و دفاعی تجزیہ کار کے مطابق رافیل فورتھ جنریشن کا طیارہ ہے …
Read more »
قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا آسان طریقہقربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا آسان طریقہ ARYNewsUrdu
Read more »
قربانی کا جانور خوفناک حادثے کا شکار، ویڈیو نے دل دہلا دیے -عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے لائے گئے کچھ جانور حادثات کا شکار ہوگئے۔ان میں سے ایک بھپرا بیل کار کی ٹکر سے مارا گیا جب کہ مختلف واقعات میں بعض جانور زخمی ہوئے اور انہوں نے کچھ لوگوں کو زخمی بھی کر دیا۔ راولپنڈی میں قربانی کے لیے لایا گیا بیل رسی توڑ کر مصروف …
Read more »
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان -اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان کردیا. اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے ماہ اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3روپے86پیسےفی لیٹرکااضافہ کیا …
Read more »
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلاناسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان کردیا. اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے ماہ اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3روپے86پیسےفی لیٹرکااضافہ کیا …
Read more »
افغان صدر کا عید کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب میں افغان صدر
Read more »