'بھارت کا رافیل پاکستانی جے ایف 17 کا مقابلہ نہیں کر سکتا' -

United States News News

'بھارت کا رافیل پاکستانی جے ایف 17 کا مقابلہ نہیں کر سکتا' -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

‘بھارت کا رافیل پاکستانی جے ایف 17 کا مقابلہ نہیں کر سکتا’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

27فروری کی ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت اپنی عوام کو خوش کرنے کے لیے فرانس سے رافیل طیارے لے آیا لیکن یہ پاکستان کے جے ایف17 تھنڈر طیارے کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور اسے منہ کی کھانی پڑے گی۔

انہوں نے بتایا کہ رافیل طیارے کی خریداری کوئی گیم چینجر نہیں،اس میں کوئی ایسی خاصیت یا صلاحیت نہیں جو برتر ثابت ہو یہ بالکل گیم چینجر نہیں، یہ وہی چیز ہے جو بھارت کے پاس پہلے سے موجود ہے۔یہ نئی امید لگانے اور عوام کو خوش کرنے کے سوا کچھ نہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیاسکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکواش کے عالمی چیمپن جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اور انہوں نے خصوصی دعاﺅں اور نیک خواہشات کے
Read more »

رافیل طیاروں پر ٹوئٹ، گمبھیر کو آسٹریلوی صحافی کے ہاتھوں سبکی کا سامنا - Sport - Dawn Newsرافیل طیاروں پر ٹوئٹ، گمبھیر کو آسٹریلوی صحافی کے ہاتھوں سبکی کا سامنا - Sport - Dawn News
Read more »

مفتی منیب الرحمان کا عید کے تیسرے دن تعطیل دینے کا مطالبہ - ایکسپریس اردومفتی منیب الرحمان کا عید کے تیسرے دن تعطیل دینے کا مطالبہ - ایکسپریس اردومتوسط طبقے کے افراد تیسرے روز قربانی مناسب پیسوں میں کرلیتے ہیں جب کہ قربانی کے لیے شریعت میں تین دن مختص ہیں
Read more »

قیدیوں نے فیملیز کے ساتھ عید منانے کے لیے عدالت کا در کھٹکھٹا دیاقیدیوں نے فیملیز کے ساتھ عید منانے کے لیے عدالت کا در کھٹکھٹا دیالاہور(ویب ڈیسک) عید قرباں اپنے پیاروں کے سنگ منانے کے لیے قیدیوں نے لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں ضمانت کیلئے سینکڑوں درخواستیں دائر کر دیں۔ عید سے
Read more »



Render Time: 2025-02-25 17:36:28