مفتی منیب الرحمان کا عید کے تیسرے دن تعطیل دینے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

United States News News

مفتی منیب الرحمان کا عید کے تیسرے دن تعطیل دینے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

مفتی منیب الرحمان کا عید کے تیسرے دن تعطیل دینے کا مطالبہ -

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ عید کے تیسرے دن بھی چھٹی دی جائے کیوں کہ قربانی کے لیے تین دن مخصوص ہیں۔

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے حوالے سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے عید کی 2 چھٹیوں کا اعلان کیا جس کے بعد کئی لوگوں کی طرف سے درخواست آئی ہے کہ وہ تیسرے دن قربانی کرتے ہیں، متوسط طبقے کے افراد تیسرے روز قربانی مناسب پیسوں میں کرلیتے ہیں، 3 دن قربانی کے ہوتے ہیں عید کے تیسرے روز چھٹی کا اعلان کیا جائے۔

چیئرمین رویت ہلال کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی عرصے سے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز ویڈیوز سامنے لائی جارہی ہیں، سائنس اور علماء کے درمیان کوئی تضاد نہیں ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو کلینڈر بنا کر دینے والے بھی محکمہ موسمیات کے ہمارے دوست ہیں، رویت ہلال پر ہم بھی سائنسی معاملات سے آگاہی رکھتے ہیں۔

مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ بعض داخلی و خارجی قوتیں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ملک کو فرقہ واریت کی طرف دھکیل رہی ہیں، یہ ایک انتہائی نازک اور خطرناک صورتحال ہے، ہماری ملکی سلامتی کے اداروں سے اپیل ہے کہ وہ اس صوتحال کا ادراک اور بروقت اسکا سدباب کریں، ہم ماضی قریب میں دو تین عشروں تک فرقہ وارانہ شدت پسندی اور تصادم کا مظاہرہ دیکھتے آئے ہیں، پاکستان میں ذمہ دار عمائے کرام اور عوام کی سطح پر کوئی سنی شیعہ تصادم نہیں، سب ہم اپنے اپنے دائرے میں رہتے ہوئے کام کررہے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاعٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاعٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاع DonaldTrump AntiMalarialDrugs CoronaVirus Treatment realDonaldTrump StateDept
Read more »

حج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیاحج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیاحج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu Hajj2020
Read more »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو آج دوپہر تک اس فکر سے نجات مل جائے گی جس کو کافی دنوں سے سر پر سوار کیا ہوا تھا اور اخراجات کا معاملا بھی کچھ
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکاناسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-25 20:55:49