نئی چمچماتی لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئی ويڈيو لنک: DailyJang
حادثے کا شکار ہونے والی لیمبورگینی کو شہری نے صرف 20 منٹ پہلے ہی خریدا تھا اور اس اسپورٹس کار کی قیمت 2 لاکھ پونڈز یعنی پاکستانی لگ بھگ 4 کروڑ روپے تھی۔
مقامی پولیس کے مطابق اس حادثے کی وجہ لیمبورگینی اسپورٹس کار کی تکنیکی خرابی تھی جس کی وجہ سے گاڑی کو شو روم سے نکالنے کے 20 منٹ بعد ہی وہ سڑک پر حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ یارک شائر کی ایم 1 موٹر وے پر یہ حادثہ پیش آیا اور گاڑی تکنیکی خرابی کی وجہ سے سڑک کے بیچ میں ہی رک گئی اور پیچھے سے آنے والی وین کی گاڑی سے ٹکر ہوگئی۔
علاوہ ازیں پولیس کا کہنا ہے کہ لیمبورگینی سے ٹکرانے والی وین کے ڈرائیور کے سر پر ہلکی پھلکی چوٹیں آئی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نئی چمچماتی لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئینئی چمچماتی مہنگی ترین اسپورٹس کار لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئی، گاڑی کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ وہ خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی ایسی ہوگئی؟برطانوی
Read more »
نئی چمچماتی لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئینئی چمچماتی مہنگی ترین اسپورٹس کار لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئی، گاڑی
Read more »
نئی دہلی کرونا کا گڑھ قرارنئی دہلی کرونا کا گڑھ قرار ARYNewsUrdu
Read more »
کوئی نئی گاڑی نہیں لی جائےگی: ناصر حسین شاہکوئی نئی گاڑی نہیں لی جائےگی: ناصر حسین شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملے کی نئی ویڈیو منظرعام پر آگئی - ایکسپریس اردوفوٹیج میں دہشتگردوں کو فائرنگ کرتے اور سیکورٹی اہلکاروں سے مقابلہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
Read more »