نئی دہلی کرونا کا گڑھ قرار ARYNewsUrdu
امریکا بدستور کرونا وائرس کی لپیٹ میں ہے جہاں متاثرین کی تعداد پچیس لاکھ چھیانوے ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد ایک لاکھ اٹھائیس ہزار سے تجاو کرگئی۔
امریکی ریاست نیویارک اور نیوجرسی میں کرونا سے بالترتیب 31 اور 15 ہزار اموات ہوئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 37 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ امریکی حکام کے مطابق لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مختلف ریاستوں میں کیسز میں اضافہ ہوا، فلوریڈا سمیت دیگر ریاستوں کی حکومتوں نے دوبارہ پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کردیا۔
رپورٹ کے مطابق برازیل میں سخت ٹیسٹنگ کی وجہ سے چوبیس گھنٹوں کےدوران 38 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 13 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ 57 افراز جان کی بازی ہار گئے۔برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد تینتالیس ہزارہوگئی، اٹلی میں ہلاکتیں چونتیس ہزار سےتجاوزکرگئی۔ ایران میں دس ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے جبکہ سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ اٹھہتر ہزارہوگئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پر حملے کا خطرہبھارتی دارالحکومت نئی دہلی پر حملے کا خطرہ NewDelhi ARYNewsUrdu
Read more »
کرکٹ میں نئی طرز کا فارمیٹ متعارف کروانے کا فیصلہکرکٹ میں نئی طرز کا فارمیٹ متعارف کروانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا وائرس: اسپین میں نئی تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیاہسپانوی ماہرین نے اسپین کے شہر بارسلونا کے سیوریج کے، مارچ 2019 میں لیے گئے نمونوں میں کرونا وائرس کی موجودگی دریافت کرلی۔
Read more »
کرونا وائرس: اسپین میں نئی تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیاکرونا وائرس: اسپین میں نئی تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا CoronaVirus Spain Research Experts InfectiousDisease Sewerage SpreadRapidly DeadlyVirus
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا کی نئی لہر ،سمارٹ لاک ڈائون موثر بنانے کی ضرورت
Read more »
کورونا کی نئی لہر، سمارٹ لاک ڈاؤن موثر بنانے کی ضرورت
Read more »